جسم کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا حاصل کر نے کے لیے آسان ترین نسخہ

جسم کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا حاصل کر نے کے لیے آسان ترین نسخہ

جسم کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا حاصل کر نے کے لیے آسان ترین نسخہ ۔ اکثر خواتین و حضرات اپنے جسم سے غیر ضروری بال اتارنے کے لیے کئی طرح کے نسخے آزماتے ہیں ۔ لیکن آج ہم آپ کو مشرقی وسطح کا ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جو انتہائی آسان ہے۔ ایک کھانے کا چمچ ہلدی اور دو کھانے کے چمچ بیسن اور تھوڑی سی دہی یا دودھ لیں ۔ ہلدی ہماری جلد کے مردہ خلیوں کو ختم کر کے نئے خلیوں کو پیدا کر تا ہے اس کی وجہ سے ہماری جلد پر موجود نشانات بھی دور ہو جاتے ہیں اور ان تمام اجزاء کو مکس کر یں اور انہیں غیر ضروری بالوں کو اس روپ میں لگائیں جس میں بال ہیں۔اب اس نسخہ کو بیس منٹ تک لگا رہنے دیں اور خشک ہونے پر روئی سے جلد کو صاف کر لیں ۔ اس نسخے کو ہفتے میں تین سے چار بار دہر ائیے اور غیر ضرور ی بالوں سے نجات پا ئیے۔غیر ضروری بالوں کے لیے آسان نسخہ بالوں کا خاتمہ زندگی بھر کے لیے۔ یہ ایک گھر یلو نسخہ ہے بہت ہی زبردست نسخہ ہے اور یہ نسخہ زبردست نسخہ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نسخہ آزمود ہے ۔ یہ بہت ہی اچھا نسخہ اس سے جلد بھی نرم ہو جاتی ہے اور بالوں کو زندگی بھر کے لیے ختم کر دیتا ہے۔ اسے آپ چہرے پر بھی لگا سکتے ہیں جسم کے کسی حصے پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔اس نسخے میں چار چیزیں استعمال کی جاتی ہیں یہ چاروں اشیاء گھر میں مل جاتی ہیں۔ترکیب اور اشیاء نوٹ کر لیں: پہلے نمبر پر آپ نے جو چیز لینی ہے وہ پسی ہوئی ہلدی ہے اور اس کی مقدار جو لینی ہے وہ مقدار پچس گرام ہے۔ اور دوسرے نمبر پر جو لینا ہے وہ بیسن لینا ہے پچس گرام۔ اور اس کے علاوہ نمک پسا ء ہوا پچس گرام لینا ہے۔ اور یہ سب چیزیں لینے کے بعد دودھ لینا ہے۔ اب دھیان سے سن لیجئے گا۔ تا کہ میری باتوں پر عمل بھی کر سکیں آپ۔ یہ تین اشیاء نمک اور ہلدی اور بیسن ۔ ان تینوں چیزوں کو مکس کر لیں۔پھر اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال دیں اور چمچ کے ساتھ اس کو حل کر لیں گاڑھا سا کریم تیار کر لیں۔ اس تیار کریم کو کسی ڈبی میں رکھ دیں جب استعمال کرنی ہو تو انگلی کی مدد سے لیپ کر دیں خشک ہونے کے بعد دھو لیں۔ چہرے کے غیر ضروری بالوں سے نجات: چہرے کے غیر ضروری بالوں کو ختم کر نے کا بہت بہترین گھر یلو نسخہ ہے چہرے کے بالوں کو ختم کر نے کے لیے یہ نسخہ استعمال کر یں۔ ایک پیالی میں دو چمچ بیسن دو چمچ ناریل کا تیل اور دو چمچ گلاب عرق مکس کر لیں اس پیسٹ کو پچس منٹ چہرے پر لگا ئیں۔ پھر ہلکے ہاتھ سے گو لائی میں اسے اتار لیں ہفتے میں دو بار یہ نسخہ استعمال کر یں۔

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *