سونے سے قبل ایک چمچ منہ میں اس چیز کا ڈال کرکھالو

سونے سے قبل ایک چمچ منہ میں اس چیز کا ڈال کرکھالو

پیشاب کے بعد قطروں کا آنا یا پھر پیشاب کے قطروں کا نکلنا یہ ایک عام مرض ہے۔ جو کافی تکلیف دہ ہے۔ اس مرض میں مبتلا لوگ نماز نہیں پڑھ پاتے۔ اس کی وجہ مثانے کی کمزوری ہوتی ہے۔ جس سے مثانے پر کنٹرول نہیں رہتا اور پیشاب کے قطرے نکلتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات کثرت احتلام سے بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے۔ لیکن کثرت احتلام بھی مثانے کی کمزوری کا ہی سبب ہوتا ہے۔ گیس اور قبض سے بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے۔ اوقات یہ مرض مشت زنی اور کثرت جماع سے بھی لاحق ہوتا ہے۔ اس کا حل کیسے ممکن ہے؟نسخہ پاک ہیلتھ کیئر1 سفوف مولف 5 گرام کشتہ قلعی 2 چاول معجون آردخرما 12 گرام ترکیب استعمال اور فائدے ان سب کو ملا کر مکس کرکے کھانے سے پیشاب کے قطروں کے لئے بے حد مفید ہے۔ اس سے مثانے کو طاقت ملتی ہے۔ جس سے قطروں کا آنا روک جاتا ہے۔ پرہیز:۔ جن حضرات کو پیشاب کے قطرے آنے کی شکایت ہو ایسے لوگوں کو چاہیے کہ جتنا زیادہ ہوسکے ان چیزوں سے پرہیز کریں۔ ثقیل اور بادی اشیاء جیسے آلو ، چاول ، گوبھی اس کے ساتھ ساتھ گرم چییں انڈہ وغیرہ اور تلی ہوئی چیزوں سے بالکل بچنا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ فحش مواد سے دور رہیں۔ نوٹ:۔ ہم اپنے تمام نسخہ جات کو صرف اور صرف انسانیت کی خدمت کے پیش نظرلکھتے ہیں۔ اس کا کوئی الٹا اثر اپنے ذہن میں نہ لائیں۔ ہمارے نسخوں کو استعمال کرکے بُرائی کرنے والے افراد خود ذمہ دار ہونگے ۔ اس میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ لہذا اس عمل سے بعض رہیں۔

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *