جتنا مرضی موٹا انسان لے آئیں پتلا الف جیسا ناہوا تو کہنا

جتنا مرضی موٹا انسان لے آئیں پتلا الف جیسا ناہوا تو کہنا

آج آ پ کو ویٹ لوز کے لیے نسخہ بتائیں گے ۔ جوصدیوں سے استعمال ہوتی آرہی ہے ۔اور اس کا رزلٹ بھی ہمیں ملتا ہی ملتا ہے۔ اس نسخے کوبنانے کےلیے گلاس میں سب سے پہلے ایک چمچ آپ نے لیمن جوس شامل کرناہے۔ یہ سبھی کو سوٹ کرجائےگا۔ سبھی اپنے وزن کو کم کرسکتے ہیں۔ بیلی کو کم کرسکتے ہیں۔ ایک چمچ اس میں شہد کا ڈال دیں۔ اس کے بعد گرم ابلتا ہوا پانی چاہیے ۔ اس کو اس گلاس میں انڈیل دیں۔ اب ان کو اچھی طریقے سے مکس کریں گے۔ اب کچھ بھی اس میں شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ڈرنک آپ کے وزن کو اتنی تیزی سے گھٹائے گا۔ اور ساتھ میں آپ کو کمزوری بھی نہیں ہونے دےگا۔ گرمیوں میں آپ اس ڈرنک کے استعمال سے اور بھی بہت زیادہ فائدے اپنے باڈی میں دیکھ پائیں گے۔ آپ کو پسینے زیادہ آتے ہیں۔ دل زیادہ گھبراتا ہے۔ وہ بھی اس سے نہیں گھبرائےگا۔ اس لیموں پانی سے ۔ آپ کے جو نمکیات ہیں آپ کے جسم میں ۔ وہ بھی مکمل رہیں گے۔ اور آپ کو کسی قسم کی کوئی گھبراہٹ یا بے چینی یا کسی قسم کی کوئی پریشانی یا دل وغیرہ نہیں گھبرائےگا۔ اس کو پینے سے بھوک بھی کم لگے گی۔ اور آپ اپنے وزن کو اتنی آسانی سے گھٹا سکتے ہیں۔ اس کوپینا بہت ہی آسان ہے۔ اس کاذائقہ بہت ہی اچھا ہے۔ یہ بالکل کڑوا نہیں ہے۔ اگرآپ چاہیں تو اپنے ذائقے کے لیے اس میں تھوڑا سا سالٹ ایک یا دو چٹکی ڈال سکتے ہیں۔ اس کو آپ نے صبح نہار منہ پینا ہے۔ اس کے ایک گھنٹے بعدآپ نے ناشتہ کرنا ہے۔ اور ایک گلاس آپ نے سونے سےپہلے پیناہے۔ یہ دو گلا س آپ نے روزانہ پینے ہیں۔ آپ سات دن کے اندر دیکھیں گے کہ آپ کا وزن کتنا کم ہوگیا ہے۔ آپ کو کسی بھی میڈیسن لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کو ایک بار ضرور استعمال کریں ۔انشاءاللہ! آپ کو اس کے اچھے رزلٹ ملیں گے

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *