ڈاکٹر خرم نے بتایا لڑکیوں کو گھر بیٹھے قدرتی چیزوں سے رنگ صاف کرنے کا خاص طریقہ

ڈاکٹر خرم نے بتایا لڑکیوں کو گھر بیٹھے قدرتی چیزوں سے رنگ صاف کرنے کا خاص طریقہ

! ڈاکٹر خرم نے بتایا لڑکیوں کو گھر بیٹھے قدرتی چیزوں سے رنگ صاف کرنے کا خاص طریقہآرٹیکلزرنگ گورا کرنے کے لئے لڑکیاں اکثر انٹرنیٹ پر ڈاکٹر خُرم کی بتائی گئی ٹپس ڈھونڈھتی ہیں تاکہ ان کو استعمال کرکے اپنے رنگ کو صاف کر سکیں۔ آج وومن کارنر سے جانیئے ڈاکٹر خرم کی بتائی گئی ایسی خاص ٹپ جو نہ صرف آپ کے چہرے کا رنگ گورا کرے بلکہ جسم کے بلیک حصوں کو بھی صاف کرنے میں آپ کی مدد کرے۔ایک چمچ ملتانی مٹی کو ایک چمچ گلیسرین میں مکس کریں۔٭ ایک لیموں کے رس کو ایک چمچ دودھ میں مکس کریں اور اس میں 1 وٹامن ای کا کیپسول ڈالیں۔ اس کے بعد ان تمام چیزوں کو ایک ساتھ مکس کریں۔٭ اس میں دو چمچ سیریلیک کو مکس کریں اور روزانہ 15 منٹ کے لئے چہرے پر لگائیں۔٭ اس سے آپ کا رنگ صاف بھی ہو جائے گا اور چہرے پر موجود تمام تر نشانات ختم ہو جائیں گے۔اس میں موجود سیریلیک، دودھ اور لیموں یہ بلیچنگ ایجنٹ کا کام کرتے ہیں جو کہ جلد کو مختلف بیوٹی کریموں کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بھی بچاتے ہیں اور جلد کو بھی صاف کرتے ہیں۔

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *