”یہ کریم گھر پر بناؤ لگاؤ غیر ضروری بال اسی وقت ختم آخرکا ر یہ نمبر 1 کریم بن گی“

”یہ کریم گھر پر بناؤ لگاؤ غیر ضروری بال اسی وقت ختم آخرکا ر یہ نمبر 1 کریم بن گی“

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس تحریر میں جسم سے غیر ضروری بال ختم کرنے کی زبردست کریم کے بارے میں بتایا گیا ہے اس کے صرف تین بار استعمال سے آپ کے جسم کے تمام غیر ضروری بال ہمیشہ کے لئے ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ آپ اس کریم کو گھر پر بھی بنا سکتے ہیں۔عرق گلاب اور گلیسرین سے بنی یہ ہیئر ریموونگ کریم آپ کے غیر ضروری بالوں کو ختم کر دے۔سب سے پہلے ایک ساس پین چولہے پر کھیں ۔ایک کپ عرق گلاب ساس پین میں ڈال دیجئے اگر آپ چاہیں تو پانی بھی استعمال کیا جاسکتاہے لیکن ساتھ پھر گُڑ کو استعمال کریں اور پانی میں ڈھال کر پگھلا لیں۔ایک چٹکی خالص ہلدی پاؤڈر شامل کیجئے اور اچھی طرح مکس کیجئے ،ایک بڑا چمچ بیسن شامل کیجئے،مکس کیجئے اور ہلکی آنچ پر مزید 2 منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ یہ کریم کی شکل اختیار کر لیں ۔ اب اسے کسی برتن میں نکال لیجئے اورٹھنڈا کیجئے اور ٹھنڈا ہونے پر اس میں دوسے تین قطرے گلیسرین شامل کیجئے اور چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کیجئے ۔عرق گلاب اور گلیسرین سے بنی بیسٹ ہیئر ریمونگ کریم تیار ہے۔اب اس کا جسم کے اس حصے پر لیپ کرتے دیجئے جہاں کے غیر ضروری بال ختم کرنے ہیں۔جب یہ خشک ہوجائے تو ہلکے ہاتھوں سے رگڑ کر اتار لیں اور جلد سادہ پانی سے اعضاء کو دھولیں۔گھریلو اجزاء سے بنی یہ کریم بازاری بہترین برانڈ سے بہت بہتر ہے۔اس کریم کو ہفتے میں ایک سے دو بار استعمال کرتے رہیئے ۔3 بار کے استعمال کے بعد نتائج آنا شروع ہوجائیں گے۔یاد رہے کہ یہ کریم چہرے کے لئے نہیں ہے۔شکریہ

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *