”پیٹ کی گرمی سینے کی جلن“

”پیٹ کی گرمی سینے کی جلن“

آج کل سینے کی جلن اور تیزابیت کا بہترین علاج ہے لوکی کا رس استعمال کر واور اس نیت سے کرو کہ پیارے پیغمبر جنابِ محمد ﷺ کے پسند یدہ سبزی کدو تھی لوکی کدو کا رس نکالو اگر لمبا کدو تو بہت اچھا ہے لوکی کا رس نکا لو اس میں دس سے پندرہ پتے سبز دھنیاں دس سے پندرہ پتے آپ اس میں پودینے کے ڈالو اس کو رگڑ لو اس کے اندر ڈال لو اس کے اند ر ایک دو قطرے لیموں کے ملا کر صبح دوپہر شام ایک ایک گلاس پیو بہترین علاج ہے۔ پیٹ کی چربی ختم کرنے کا نسخہ بتا دیں۔پیٹ کی چربی اگر ختم کر نا چاہتے تو سب سے پہلے اس چیز کو روکو جو پیٹ کی چربی کو بڑ ھا رہی ہو ادھر سے کم کر تے جا تے ہو ادھر سے دو گنا زیادہ کھاتے جا تے ہو تو جو چیز چربی بڑھاتی ہے پہلے اس کو جو چیز آپ کو تکلیف دیتی ہے پہلے اس کا علاج کر و اور میرے بھائیو جتنی چربی بڑھتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ رات کا کھانا اور دوسری سب سے بڑی وجہ میرے بھائیو وہ باتیں کر نا جس کی حقیقت نہیں ہے۔
وہ با تیں کر نا جو دوسرے سنے تو اس کو برا لگا وہ با تیں کر نا جو غیبت اور چغلی کہلاتی ہیں وہ با تیں کر ناجو جھوٹ کہلا تا ہے وہ باتیں کر نا جو حسد کہلا تا ہے کینہ کہلا تا ہے اور آج یہ بیماری تقریباً ما شاء اللہ سب میں پائی جا تی ہے۔ نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معدے مثانہ جگر کی گرمی کا ہےاس کے لیئے بہت سے نسخہ ہیں مگر ان کا رزلٹ سو فیصد نہیں ہے مگر معدے مثانہ جگر کی گرمی یہ جو سادہ سا نسخہ ہےاس کا رزلٹ الحمدللہ سو فیصد ہے اس نسخہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بالکل آسانی سے بن جاتا ہے۔معدے مثانہ جگر کی گرمی کے لئیے یہ بہت شاندار نسخہ ہے، جو کہ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو بھی ٹھیک کرنے میں معاون ہے۔جگر معدے اور مثانے کی گرمی آج کے دورمیں بہت بڑامسئلہ ہے اس کی بڑی وجہ قدرتی مشروبات کی جگہ مصنوعی طریقے سے تیار شدہ کولڈڈرنکس چائے اور غیر معیاری کھانوں کا زیادہ استعمال ہےجس میں جسم میں پانی کی مقدار کم ہوجاتی ہے اور خون گاڑھا ہوجاتا ہے ۔ جس کو گردے بہت مشکل سے فلٹر کرتے ہیں جس کیوجہ سے پیشاب پیلا آتا ہے جگر معدے اور مثانے کی گرمی بڑھ جاتی ہے آج ہم آپکو بتائیں گے اس مسئلے کا آسان گھریلو علاج ۔ مالٹا لذت کے ساتھ ساتھ بے پناہ قدرتی فوائد کا حامل پھل فالشے کا استعمال جگر معدے اور مثانے کی گرمی کو زیرو کردیتا ہےگرمی کی شدت میں اور خاص طور پر رمضان میں ا س کا استعمال بے پناہ فوائد کا حامل ہے ۔فالشہ کا مزاج سردتر ہوتا ہے ملٹے میں نشاستہ لمحیات فولاد پوٹاشیم اور کیریٹن کے علاوہ وٹامن اے بی سی کی وفادار مقدار پائی جاتی ہے ۔ جن مریضوں کو جگر کی گرمی اور آنتوں کی خشکی کیوجہ سے دائمی قبض رہتی ہے وہ صبح سویرےملٹے گھٹلیوں سمیت چوس کر گھائیں۔

Categories

Comments are closed.