حمل کے دوران خواتین کو متلی کیوں ہوتی ہے اور اس کو کیسے روکا جائے؟

حمل کے دوران خواتین کو متلی کیوں ہوتی ہے اور اس کو کیسے روکا جائے؟

حمل کے دوران خواتین کو متلی کی شکایت رہتی ہے اور یہ سب ہی خواتین کے ساتھ ہوتا ہے، کچھ کو صبح اٹھتے ہی متلی اور قے ہونے لگتی ہیں اور کچھ کو پورا دن ہی مختلف حصوں میں ہو جاتی ہے۔ کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ ان کو کھانوں کی مہک سے متلی آنے لگتی ہے۔
جرمن ماہرینِ گائنیکالوجسٹس کہتے ہیں کہ: ” خواتین کو دورانِ حمل متلی آنے کی بڑی وجہ بیٹا ایف سی جی کی زیادتی ہوتی ہے جو کہ ان کی استعمال شدہ خوراک کی وجہ سے بھی ہوتی ہے اور کچھ میں جسمانی کمزوری کی وجہ سے بھی ہو جاتی ہے۔

Categories

Comments are closed.