بادام کھانے کے فائدے

بادام کھانے کے فائدے

بادام طویل عمر میں مدد کرتا ہے بادام دل مضبوط کرتا ہے خون بناتا ہے بادام کو گلے کی خشکی میں چبانے سے کافی فائدہ ہوتا ہے۔ بادام کو کھانے کے علاوہ دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جات بادام طویل عمر میں مدد کرتا ہ بادام دل مضبوط کرتا ہے خون بناتا ہے بادام کو گلے کی خشکی میں چبانے سے کافی فائدہ ہوتا ہے۔ بادام کو کھانے کے علاوہ دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بادام میں گوشت اور مچھلی سے زیادہ غزائیت پائی جاتی ہے۔ بادام میں انڈوں سے زیادہ حیاتین پائی جاتی ہے۔ بادام میں آئرن کی تعداد بکرے کے گوشت سے زیادہ ہوتی ہے۔
بادام میں کیلشیم کی اضافی مقدار بچوں کے دانت مضبوط بناتی ہے

Categories

Comments are closed.