دودھ میں یہ چار دانے اُبال کر پی لیں۔ جسم میں تازہ خون بنے گا۔ رنگ اتنا گورا کہ خون گالوں پر نظر آ ئے گا۔ مو ٹاپا بھی تیزی سے کم ہو گا۔

دودھ میں یہ چار دانے اُبال کر پی لیں۔ جسم میں تازہ خون بنے گا۔ رنگ اتنا گورا کہ خون گالوں پر نظر آ ئے گا۔ مو ٹاپا بھی تیزی سے کم ہو گا۔

کھجور کا ملک شیک اجزاء:کھجوریں 50 گرام بھگو لیں دودھ 75 ملی لیٹرآئس کیوب آدھا کپ چینی 50 گرام دہی 50 گرمترکیب:بلینڈر میں کھجوریں دہی چینی دودھ اور آئس کیوب ڈال کر بلینڈ کریں اور گلاسوں میں ڈال کر سرو کریں کھجور کھانے کے بے شمار فوائد ہیں اسکا ملک شیک طاقت بھی دیتا ہے اور ٹھنڈک بھیمگر ایک بھارتی شخص رنویر بہلا نے اسے چند دن ناشتے کے طور پر استعمال کیا تو جو تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں وہ حیران کن تھیں۔اس شخص نے دس دن تک ناشتے میں کیلے کے ملک شیک کو پیا ۔رنویر کے مطابق ‘ میں نے دس دن تک کیلے اور دودھ کے امتزاج کو استعمال کیا، جس سے میرے جسم کے اندر جنک فوڈ کی اشتہا ختم ہونے لگی، دس دن کے اندر ہی میرے اندر تین بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں’۔اس شخص کے قول ‘ میرے خیال تھا کہ پراسیس شدہ غذائیں یا فاسٹ فوڈ کو چھوڑنا مددگار ثابت ہوتا ہے اور یہ درست ثابت ہوا۔ میرا وزن کیلے کے ملک شیک کے آغاز پر 70 کلوگرام تھا اور دس دن بعد یہ 67 کلوتک پہنچ گیا، یعنی تین کلو وزن کم ہوا۔ ہر صبح ملک شیک پینے کے ساتھ میں چہل قدمی کرتا، مناسب مقدار میں پانی اور گھر میں بنے کھانوں تک ہی محدود رہتا’۔اس نے مزید بتایا ‘ فاسٹ فوڈ کو عادت بنالینے کے بعد مجھے نظام ہاضمہ کے متعدد مسائل کا سامنا تھا، اکثر قبض رہتا اور یہ احساس ہر وقت طبعیت کو بوجھل رکھتا۔ کیلا نظام ہاضمہ کے لیے بہترین پھل ہے اور دس دن تک بنانا شیک کے استعمال نے مجھے قبض سمیت دیگر نظام ہاضمہ کے مسائل سے نجات دلا دی’۔ان کا مزید کہنا تھا ‘ میں روزانہ سموسے یا ایسی چیزیں کھانے کا عادی تھا اور اس سے میری اشتہا اس وقت بھی بڑھنے لگی جب جسم پانی کا مطالبہ کررہا ہوتا، جب میں نے کیلے کا ملک شیک پینا شروع کیا تو مجھے احساس ہوا کہ میرے اندر خودکار طور پر دیگر غیرصحت بخش چیزوں کی خواہش ختم ہوگئی ہے’۔کھجور پروٹین سے بھر پور ہوتی ہے۔ اس میں کئی طرح کے پروٹینز ہوتے ہیں جو باقی صحت کے ساتھ ساتھ ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔کھجوریں جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہیں۔ لہٰذا کچھ کھجوریں دفتر یا کام کی جگہ پر بھی رکھنی چاہئیں اور جب بھوک محسوس ہو تو کھجوریں ہی کھانی چاہئیں۔صرف دو کھجوریں آپ کو 40گرام کاربوہائیڈریٹس فوری طور پر فراہم کرتی ہیں۔کھجور پوٹاشیئم سے بھی بھرپور ہوتی ہے اور اس میں سوڈیم بہت کم پایا جاتا ہے اور یہ آمیزہ عصبی نظام کی مضبوطی کے لیے انتہائی مفید ہے۔کھجور میں پایا جانے والا پوٹاشیئم سٹروک سے بھی بچاتا ہے۔کھجور کے بے انتہا فائدے ہیں جن کے بارے میں آپ جان ہی چکے ہوں گے۔ ۔ تو ہمیں کھجور کو اپنی روزمرہ کی روٹین میں استعمال کر نا چاہیے۔
Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.