”یہ چیز ہاتھوں پر لگائیں اور پھر جادو دیکھیں“

”یہ چیز ہاتھوں پر لگائیں اور پھر جادو دیکھیں“

آج آپ کو ایک بہت ہی زبردست قسم کا فیس ماسک بنانا سکھائیں گے۔ جس کے استعمال سے آپ اپنی رنگت کوگوری کرسکیں گے۔ اس کو آزمائیں۔ آپ کے داغ دھبے دور ہوجائیں گے۔ آ پ کی سکن کوٹھنڈ ک دے گا۔ یہ بہت ہی زبردست نسخہ ہے۔ اس کے لیے ہمیں کونسی کونسی چیزیں چاہیں ہوں گی وہ یہ ہیں ان میں نیویا کریم ، کارن فلور پاؤڈر، دودھ اور سوپ چاہیے ہوگا۔ سوپ آپ کوئی سا بھی لے سکتےہیں۔ جوآپ اپنے گھر میں استعمال کرتےہیں۔ اس کو کس طرح بنانا ہے سب سے پہلے ہم نے ایک سوپ ایک پین میں لے لیں۔ اس سوپ کو پین میں کدو کش کرلیں۔ دوچمچ کےبرابر سوپ کو کدو کش کرلینا ہے۔ اس کے اندر دودھ ڈال دیں۔ آپ نے کپ کا تیسرا حصہ ڈال دینا ہے۔ اس کے بعد کارن فلو رپاؤڈر کے دو چمچ ڈال دیں۔ اب ایک چمچ کی مدد سے ان کو مکس کرلیں۔
اب ان تمام اجزاء کو چولہے پر رکھ پکا لیں۔ جب یہ پیسٹ کی شکل میں آجائےتو اس کو چولہے سے اتار لیں۔ یہ ایک کریمی سا پیسٹ بن جائےگا۔ اب اس پیسٹ کو کسی برتن میں نکال لیں۔ یا کسی صاف پیالی میں نکال لیں۔ اب اس پیسٹ میں ایک چوتھائی کے برابر نیویاکریم کاڈال دیں ۔ اب اس کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کرلیں۔ اس کو کیسے استعمال کرنا ہے؟ کہ آپ نے اس پیسٹ کو اپنےہاتھ پر اپلائی کردینا ہے۔ دونوں ہاتھوں پر اپلائی کردیں۔ ہلکےہاتھوں سے مساج کریں ۔ اس کو پورے جسم پر بھی لگا سکتےہیں۔
یہ سکن کو موئسچرائزر بھی کرتا ہے۔ کیونکہ ہم نے نیویا کریم استعمال کی ہے۔ اس کےلیے آپ کو موئسچرائزر کی ضرورت نہیں پڑےگی۔ اب اپنے ہاتھوں کو سادے پانی سے دھولیں۔آپ دیکھیں گے کہ آپ کے ہاتھوں کا رنگ کتنا نکھر گیا ہے۔ اور آپ کو واضح فرق دکھائی دے گا۔ آپ کو اس کا بہترین رزلٹ ملےگا۔ آپ کے ہاتھوں کو سوفٹ اور دلکش بنا دےگا۔ آپ بھی ایک مرتبہ ضرور اس فیس واش کو آزمائیےگا۔ اس کو آپ عید سے پہلے لگائیں یا عید پر لگائیں اس کو روزانہ بھی لگا سکتے ہیں۔ اسکا کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ یہ بہت ہی زبردست سا نسخہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *