ملٹھی کس طرح قوت باہ کو فائدہ دیتی ہے ،جانئے اہم بات جو آج تک معلوم نہ تھی

ملٹھی کس طرح قوت باہ کو فائدہ دیتی ہے ،جانئے اہم بات جو آج تک معلوم نہ تھی

ملٹھی دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں ہزاروں سال پہلے سے دوائی کے طور پر استعمال ہوتی آ رہی ہے اسکو اردو میں ملٹھی اور عربی میں اصل السوس کہا جاتا ہے اسکا مزاج تر گرم ہے اور یہ بہت سے ممالک میں پائی جاتی ہے لیکن پاکستان اور چین میں پائی جانے والی ملٹھی سب سے بہترین ھے پاکستان میں بلوچستان کے شمالی علاقہ جات میں خود رو ملتی ہے ملٹھی کو لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے جسمان۔ی قوتیں بحال ہوتی ہیں اس کو پیاس کی شدت کھانسی اور اور سانس کی تکلیف دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےاسکے استعمال سے جلد کی رنگت نکھر جاتی ہے بینائی میں اضافہ ہوتا ہے بال سیاہ ملائم اور چمکدار ہرتے ہیں بلغم اور خ۔ون کی اکثر بیماریاں دور ہو جاتی ہیں پیاس قے اور متلی کو روکتی ہے اسکا مسلسل استعمال عمر میں اضافہ کا سبب بنتا ہے ایلوپیتھک ادویات میں یہ بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے معدے کے امراض اور درد کے لئے انتہائی عمدہ چیز ہے معدے کی تیزابیت کو دور کرتی ہے خشک جڑ کے ٹکڑے رات کو پانی میں بھگو کر صبح چاولوں کی پیچ کے ساتھ کھانا معدے کا السر ختم کرتا ہے گلے کی خراش کے لئے ملٹھی کا چھاٹا سا ٹکڑا چبانے یا چوسنے سے گلے کو آرام ملتا ہے حلق سے متعلعق تمام بیماریوں کے لیے ملٹھی کا استعمال نہایت مفید ہے ملٹھی قبض کے لیے نہایت موثر ہے اسکا سفوف پانی اور چینی کے ساتھ لینا ج۔لاب کا کام دیتا ہے ملٹھی دور کی نظر میں خرابی کی صورت میں نہایت کاآمد ہے پٹھوں کا درد دور کرتی ہے ملٹھی کی جڑوں کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھنے کے بعد صبح اسکا پانی پینے سے جوڑوں کے پرانے درد کو دور کرتا ہے ملٹھی گنجا پن دور کرنے کے لئے انتہائی مفید ہے ملٹھی کے ٹکڑے پیس کر دودھ اور ایک چٹکی زعفران ملا کر پیسٹ بنا کر رات کو سوتے وقت سر کے گنجے حصے میں لگا لینے سے بال آنا شروع ہو جاتے ہیں۔اسکے علاوہ یہ قوت باہ کے لئے بہت ہی مفید ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *