”پوراجسم گورا کرنے کی کریم صرف 5 منٹ لگاؤ“

”پوراجسم گورا کرنے کی کریم صرف 5 منٹ لگاؤ“

اس مہم نے اپنی پہلی کامیابی اس وقت حاصل کی جب کاسمیٹکس کے بڑے ادارے یونی لیور نے اپنے مشہور برانڈ ‘فیئر اینڈ لولی’ سے لفظ ‘فیئر’ کو ہٹا دیا۔
دوسری جانب ‘لوریل’ اور ‘جانسن اینڈ جانسن’ نے بھی اسی طرح کے اقدامات کا اعلان کیا۔فیئر اینڈ لولی کے خلاف ایک آن لائن پٹیشن شروع کرنے والے 22 سالہ چندنہ نے اے ایف پی کو بتایا:
‘وہ خواتین میں احساس کمتری کو فروغ دے کر ترقی کر رہے ہیں۔کہا یہ جاتا ہے کہ اگر آپ سانولے ہیں تو آپ زندگی میں کچھ حاصل نہیں کرسکتے ہیں، لہذا ایک سانولی رنگت کی حامل لڑکی ہونے کی وجہ سے میں نے ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ شاید مجھے گورا ہونے کی ضرورت ہے اور اگر میں گوری نہیں ہوں تو شاید میں ان چیزوں کی مستحق نہیں ہوں۔ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اس پیغام کو اپنے اشتہاروں میں شامل کرکے رنگ گورا کرنے والی کریموں اور فیس واش کی فروخت سے فائدہ اٹھایا ہے، جس مقد ی ہوتا تھا کہ خوبصورتی، کامیابی اور محبت صرف گوری رنگت کے لوگوں کے لیے ہے۔تاہم مہم چلانے والوں نے متنبہ کیا ہے کہ ان کی لڑائی شروع ہوچکی ہے اور گہری رنگت کے خلاف پھیلائے جانے والے تعصب کا مقابلہ کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششوں کے بغیر ، صرف برانڈ کا نام بدل لینا ہی کافی نہیں ہے۔دو چمچ دلیہ، سوکھا دودھ دو چمچ، دو چمچ آم کا گودہ اور ایک عدد کیری کی گٹھلی کو ایک ساتھ اچھی طرح پیس لیں اس کریم کا پورے جسم پر مساج کریں رنگ صاف ہو جائے گا اگر آپکے پاس سے پسینے کی بدبو اتی ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے گی۔۲. دہی، لیموں کا رس اور دلیا ملا کر ماسک بنائیں اور 15سے 20 منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں اسکے بعد دھو لیں۔ ۳ . جَو کا آٹا‘ سوکھا دودھ اور سفید شکر دودھ میں مکس کرکے پورے جسمکا مساج کریں یہ قدرتی باڈی سکرب ہے۔ ۴. برتن میں آلو کا رس نکال لیں چہرے پر اسے بلیچ کی طرح لگائیں۔ پندرہ منٹ سے آدھا گھنٹہ تک لگا رہنے دیں پھر منہ دھولیں۔ یہ عمل روزانہ کریں رنگ صاف ہو جائے گا۔۵. دیہی ایک چمچ، شہد 2 چمچ لیکر اس کا ماسک 10 سے 15 منٹ کیلئے چہرے پر لگا کر دھولیں۔ ۶.ٹماٹر بمعہ گودا لے کر اپنے چہرے پر لیپ کریں۔ یہ بھی چہرہ کی رنگت نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ۷. لیموں کا رس لیکر روئی کی مدد سے چہرے پر موجودہ سیاہ حصوں پر لگائیں اور 20 سے 30 منٹ کے بعد سادہ پانی سے دھو لیں۔ جلد پر موجود سیاہ نشانات آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے۔ ۸. دوعدد بادام تھوڑی سی گلاب کی پتیاں تازہ یا سوکھی ہوئی‘ دو سبز الائچی چٹکی بھر ہلدی ان سب کو اچھی طرح پیس لیں اور دو چمچ دہی ملالیں۔ (جلد خشک تو اس میں روغن بادام یا زیتون کا تیل بھی دو قطرے ڈال کر لگا سکتے ہیں) چہرے پر لگائیں ہلکا خشک ہونے کی صورت میں سادہ پانی سے دھو لیں صابن کا استعمال ہرگز نہ کریں ۔۹. ایک چمچ خشک دودھ، لیمن کا جوس، بادام کا آئل لیکر ملالیں اور چہرہ پر لگائیں۔ پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں پھر منہ پانی سے صاف کرلیں۔ ۱۰. پودینے کی پتیاں پانی میں ڈال کر اُبال لیں نہار منہ پتیاں نکال کے پانی پی لیں۔ یہ بھی رنگت بہتر کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ ۱۱. بیسن کو تھوڑے سے عرق گلاب میں ملا کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں اور اِسے چہرے اور گردن کی جلد پر لگائیں اور تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دیں۔ جب سارا پیسٹ خشک ہو جائے تو چہرے کو اچھی طرح ٹھنڈے پانی سے دھو

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.