”اس گھریلو سکن شائنر سے سردی میں بھی آپکا چہرہ ہاتھ اورپاؤں گورے نرم اور بے داغ“

آج ہم آپ کو رنگ گورا کرنے کا انتہائی آسان اور موثر طریقہ بتائیں گے جو ناصرف آپ کی جلد کو گورا شاداب بنائے گا اگر داغ دھبے ہیں تو وہ بھی ختم کرے گا۔ اسے خود بھی لگا سکتے ہیں اور بچوں کے بھی ہر قسم کی جلد کیلئے یہ انتہائی پُر اثر ہے اس کا سائیڈایفیکٹ نہیں ۔ آپ اسے ضرور استعمال کریں۔

سب سے پہلے آپ نے عرق گلاب لینا ہے ۔پھر آپ نے دو لیموں کے رس اسمیں ڈالنے ہیں ۔ لیمن کے رس میں موجود سٹرک خصوصیات آپ کی جلد کو گورا اور داغ دھبے ہیں تووہ بھی ختم کرتی ہے ۔ آپ نے دوچمچ عرق گلاب لیا تو ایک چمچ لیمن کا رس ڈالنا ہے ۔ پھر آپ نے اس میں گلیسرین ڈالنا ہے ۔ سردیوں کے موسم میں گلیسرین جلد کو موئسچرائز رکھتی ہے ۔ عرق گلاب اور لیموں کے رس کیساتھ مل کر جلد کو تیزی سے گورا کرتی ہے ۔ آپ نے دوچمچ ڈالنے ہیں ۔ اس رات کو سوتے وقت چہرے اور گردن پر لگانا ہے ۔

آپ چاہیں ہاتھوں پر بھی استعمال کرسکتے ہیں اسے لگانے کے بعد دو منٹ تک مساج اور سوجائیں ۔ جب اٹھیں تو صابن یا فیس واش سے چہرہ دھو لیں جو استعمال کرتے ہیں اس کے استعمال سے آپ کی جلد صاف شفاف اور گوری ہوگی داغ دھبے ہیں تو وہ بھی ختم ہوجائیں گے ۔ آ پ اسے چھوٹے بچوں کو بھی لگا سکتے ہیں ۔ لیکن سات سے آٹھ سال کے بعد والے بچوں کو لگائیں گے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *