اگرآپ یہ تین چیزیں استعمال کر لیں تو سخت گرمی سے اپنے جسم کو محفوظ رکھ سکتے ہیں

اگرآپ یہ تین چیزیں استعمال کر لیں تو سخت گرمی سے اپنے جسم کو محفوظ رکھ سکتے ہیں

آج کی میری باتیں جو ہیں وہ گرمی کے حوالے سے ہیں آپ سوچیں گے کہ گرمی کے حوالے سے کیوں ہیں تو گرمی کے حوالے سے میری باتیں اس لیے ہیں کہ میں جانتا ہوں اور سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ گرمی کی وجہ سے سب ہی بہت زیادہ پریشان ہیں۔ کیونکہ گرمی جو ہے وہ دن با دن بڑھ رہی ہے اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ جون جو لائی اور اگست یہ تین مہینے جو ہیں یہ سخت گرمی کے ہوتے ہیں گھر میں اے سی وغیرہ لگواتے ہیں کولر وغیرہ لیکن اس کے علاوہ ہمیں پھر بھی کسی کام سے باہر جاتے ہیں پھر بھی آپ کو اے سی کولر وغیرہ کی ہوا سے دوری کرنی ہی ہوتی ہے۔
لیکن اس کے لیے آپ اپنی باڈی کو ٹھیک کر یں اپنے جسم کو ٹھیک کر یں آپ کو اس کے علاوہ بھی اگر آپ باہر بھی جائیں تو باہر کا درجہ حرارت جو ہے وہ بھی آپ کو نقصان نہ دے تو آپ نے تین چیزیں استعمال کر نی ہیں اگر آپ تین چیزیں استعمال کر تے ہیں تو میں سمجھتا ہوں کہ آپ کو گرمی سے کافی حد تک نجات ملے گی اور آپ کا دل بھی گھبرانا بند ہو جا ئے گا۔ گرمی میں بہت سے لوگوں کو بہت زیادہ پیاس لگتی ہے اور یہ عام سی بات ہے کیونکہ گرمی بہت ہی زیادہ ہوتی ہے باہر۔ گرمی کافی شدید لگتی ہے تو اس کے حل کے لیے تین چیزیں بتا رہا ہوں انشاء اللہ آپ کو گرمی جو ہے کافی حد تک کم لگے گی آپ نے کرنا کچھ یوں ہے۔ کہ آپ نے گوند کتیرا لینی ہے سو گرام اور آپ نے سو گرام لینا تخم ملنگا اور سو گرام لے لینا ہے اسپغول کا چھلکا چھوتی چیز آپ کو بتا رہا ہوں کہ آپ نے جامِ شیریں لے لینا ہے اس کا ذائقہ بنانے کے لیے یہ چار چیزیں آپ نے لے لینی ہیں روزانہ آپ نے رات کو سوتے وقت آدھا چمچ گوند کتیرا کا اس کو باریک کر کے زیادہ باریک نہیں کر نا لیکن اس کا تھوڑا سا موٹائی میں اس کے دانے رہیں ۔ باریک کرنے کے بعد آدھا چمچ گوند کتیرا کا آپ نے تقریباً دوگلاس پانی میں بھگو دینا ہے اس کے بعد آپ نے تخم ملنگا آدھا چمچ دو گلاس پانی میں بھگو دینا ہے۔ آپ نے اسپغول کا چھلکا نہیں بھگو نا اور آپ نے یہ کر نا ہے کہ صبح کو اٹھ کر پانی تخم ملنگا کا اور گوند کتیرا کا پانی آپ نے اتار لینا ہے۔ اور اس میں سے جو اس کا باقی مواد ہے وہ آپ نے استعمال کر نا ہے آپ نے کس طرح استعمال کرنا ہے آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ آپ ایک گلاس پانی جتنا آپ پی سکتے ہیں دو گلاس پانی لے لیں اس میں چینی مکس کر یں اور اس میں روح افزاء ڈالیں اس کے بعد جو ہے یہ سارا مواد اس روح افزاء میں شامل کر لیں۔ اور اس کے بعد آدھا چمچ اسپغول کا چھلکا مکس کر لیں اور اچھی سے مکس کر کے پی لیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *