صرف تین دن میں پندرہ کلو تک موٹا پا کم کرو پیٹ اور ہپس بالکل فلیٹ

صرف تین دن میں پندرہ کلو تک موٹا پا کم کرو پیٹ اور ہپس بالکل فلیٹ

آج آپ کے لیے بہت ہی زبردست ایک عمدہ اورآسان چائے بنائیں گے۔ یہ ایسی چائے ہے کہ آپ لوگ استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کا فیٹ اتنی تیزی سے ختم ہوگا کہ آ پ کو خود بھی یقین نہیں ہوگا۔ اس میں ایسی کیا چیزیں ہیں ۔ اس میں کوئی ایسی چیز شامل نہیں کی ہے۔ جو دوبارہ استعمال کی ہو۔ یہ ایک پہلا نسخہ ہے۔ اس کو کس طریقے سے بناتے ہیں۔ اس کو بنانے کےلیے چار چیزیں چاہیں ہوں گی۔ ایک دارچینی ، دوسری اجوائن ، تیسری سفید زیرہ ، چوتھی ادرک چاہیے ہوں گی ۔ یہ سب آپ کے گھر میں موجود ہوں گی ۔ ورنہ یہ آپ کو کسی پنسار سے باآسانی سے مل جائیں گی۔ ایک پتیلی لے لیں۔
اس میں دوگلاس پانی کےڈال دیں۔ چولہے پر رکھ دیں۔ آنچ کو آن کردیں۔ اب پانی کو ابال لیں۔ یہ فلیٹ کٹر ڈرنک تیار ہوجائے گی۔ آپ کے جسم میں کوئی ایسا فیٹ باقی نہ رہے گا۔ یہ آپ کولیسٹرول کو کنٹرول کرے گا۔ اس سے ہمارے دل کا بہت بڑا مسئلہ بن سکتا ہے۔ کولیسٹرول زیادہ ہونےسے ہارٹ اٹیک بھی ہوجاتا ہے کیونکہ جو دل کے وال ہوتے ہیں جو وینز ہوتی ہیں۔ اس میں کولیسٹرول زیا دہ جمع ہوجاتا ہے۔ پھر بلڈ سرکلویٹ نہیں ہوتا جس سے وینز بند ہوجاتی ہیں۔ اور ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے۔ جب پانی ابل جائے۔ تو اس میں ایک چمچ اجوائن ڈال دیں۔ دوسرے نمبر پر ایک چمچ سفید زیرہ کا ڈال دیں۔ اس کے بعد دارچینی کی د و سے تین اسٹک ڈال دیں۔ پھر اس کے بعد ادرک کو چھیل کر اس کے دو سے تین ٹکڑے ڈال دیں۔ اب اس کو بوائل آنے دیں۔ اب ہم ہماری چائے تیار ہے۔ چولہے کی آنچ بند کردیں۔ اس کو ایک کپ میں چھان لیں۔ اس کو استعمال کچھ اس طرح سے کرنا ہے کہ آپ لوگ رات سونے سے پہلے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن اس کا دوسرا استعمال تھوڑا سا مختلف ہے۔ یہ آپ لوگوں کے لیے آسان بھی ہے۔ اس کا پہلا استعمال یہ ہے کہ اس کو آپ پانی کی بوتل میں ڈالیں۔ دن بھر کسی جگہ پرآپ جاتے ہیں۔ یعنی کہ مثال کے طور پر کسی دور دراز جانا ہے۔ یا کسی کام پر جاناہے۔ تو اس کو بوتل میں ڈال لیں۔ اور اس بوتل کو اپنے پاس رکھ لیں۔ جیسے آپ پانی پیتے ہیں۔ویسے آپ نے یہ ڈرنک پیناہے۔ یہ گرم ہو یاٹھنڈا ہو۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یہ آپ کے فیٹ کےلیے استعمال ہوگا۔ اس سے آپ کا چہرہ بہت فٹ رہے گا۔ اینٹی ایجنگ ہوگا۔ کیونکہ اس میں اجوائن شامل کی ہے۔اور پھر ادرک شامل کی ہے جو آپ کے چہرے کےلیے بہت اچھی چیز ہے۔ آپ کے رنگ کو بھی نکھارے گی۔ اور آپ کی باڈی بھی برقرار رہے گی۔ دوسرا استعمال یہ ہے کہ رات سونے سے پہلے گرم گرم ایک پیالی پی لیں اور سو جائیں۔ صبح جب آپ اٹھیں گے تو اسی طرح دس دن روزانہ استعمال کریں۔ انشاءاللہ! روزانہ کی بنیاد پرایک کلو تک آپ وزن کم کرسکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *