”فوری پاؤں انڈے جیسے کرنے ہیں تو یہ کام لازمی کر لیں۔ دو بار میں سارا ماہ پاؤں گورے سفید رہتے ہیں“

”فوری پاؤں انڈے جیسے کرنے ہیں تو یہ کام لازمی کر لیں۔ دو بار میں سارا ماہ پاؤں گورے سفید رہتے ہیں“

عموماً دیکھا گیا ہے کہ لوگ اپنے چہرے کے حسن و خوبصورتی کیلئے تو کئی کئی گھنٹے صرف کر دیتے ہیں لیکن ہاتھوں اور پیروں کی طرف ان کی توجہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ جس کا نتیجہ ہاتھوں اور پیروں کا پھٹنا‘ ایڑیوں کا زخمی ہونا اور چہرے سے پہلے ہاتھوں پر جھریاں پڑنے کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔ ہاتھوں اور پیروں کو خوبصورت بنانے اور ان کی خصوبصورتی کو برقرار رکھنے کے کچھ قدیم و جدید طریقے بتائے جارہے ہیں‘ جن کے استعمال سے آپ بھی خوبصورت اور نرم و ملائم ہاتھوں کے مالک بن سکتی ہیں۔ پیڈی کیور پاؤں کی حفاظت کے جدید طریقے کو پیڈی کیور کہتے ہیں۔ اس کیلئے سب سے پہلے پاﺅں کے ناخنوں کو حسب منشا کاٹ لیں۔ ویکسنگ ویکسنگ بھی ہاتھوں اور پیروں کی خوبصورتی بڑھانے کا جدید اور قابل عمل طریقہ ہے۔ ہاتھوں اور پیروں پر جو فالتو بال ہوتے ہیں
ان سے ہاتھوں اور پیروں کی خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے۔ ویکسنگ کرنے سے ہاتھوں اور پیروں کے فالتو بال صاف ہو جاتے ہیں اور ہاتھ پاﺅں خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔ تیار ویکس کریم بازار میں بآسانی مل جاتی ہے۔ ویکس کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ کسی موٹے کپڑے پر اچھی طرح ویکس کریم لگا لیں۔ پھر جہاں کے بال صاف کرنا مقصود ہوں وہاں پر کپڑا لگائیں۔ کپڑا بالوں کی مخالف سمت نہ لگائیں۔ ۔ اس پر ایک تولہ نوشادر چھڑک کر کہنیوں پر رگڑیں جب نوشادر اچھی طرح جذب ہو جائے تو دونوں کہنیوں پر آدھے گھنٹے تک لیموں کا پانی آہستہ آہستہ رگڑیں۔ ہفتہ میں چار بار یہ عمل کرنے سے کہنیاں بالکل صاف ہو جائیں گی۔ ہاتھوں اور پیروں کی سیاہ انگلیاں اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگوں کے ہاتھ اور پیر تو صاف ہوتے ہیں لیکن ان کی انگلیاں اور جوڑ کالے اور کھردرے ہوتے ہیں
جو دیکھنے میں برے معلوم ہوتے ہیں۔ یہ عمل بھی سیاہی دور کرنے کیلئے مفید ہے۔ خشک اور کھردرے ہاتھ صابن میں پائے جانے والے ڈیٹرجنٹس اور نمکیات وغیرہ ہاتھوں کی جلد خشک کر دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ پانی کے زیادہ استعمال سے بھی ہاتھ‘ پیر سخت اور کھردرے ہو جاتے ہیں،جن پر مناسب توجہ نہ دی جائے تو یہ آپ کے حسن کو گہنا دیتے ہیں۔ 1-ہاتھوں کو ملائم رکھنے کیلئے چار چمچ عرق گلاب‘ دو چمچ گلیسرین اور ایک چمچ لیموں کا رس ملا کر کسی بوتل میں بھر لیں اور بوتل کو باتھ روم اور کچن میں رکھ دیں۔ برتن یا کپڑے دھونے کے بعد اچھی طرح ہاتھ خشک کرکے یہ محلول اچھی طرح لگائیں۔
ہاتھوں کو نرم کرنے کا یہ بہت بہترین طریقہ ہے۔ 2ایڑیوں اور تلوﺅں کی جلد بہت موٹی ہوتی ہے‘ اس لیے جسم میں قدرتی طور پر بننے والا تیل جلد کے اس حصے کو ملائم رکھنے میں ناکام رہتا ہے‘ لہٰذا باہر سے چکنائی لگانے کی ضرورت ہوتی ہے‘ اس کیلئے دو چمچے پسی ہوئی ہلدی اور تین چمچے سرسوں کا تیل ملا کر گاڑھا لیپ بنا لیں۔ رات کو اچھی طرح پاﺅں دھو کر خشک کرنے کے بعد یہ لیپ پورے پاﺅں پر لگا کر جرابیں پہن لیں۔ اس عمل کو روزانہ اس وقت تک دہرائیں جب تک ایڑیاں ٹھیک نہ ہو جائیں۔ ٹھیک ہونے کے بعد بھی کبھی بھی یہ عمل دہرائیں۔ –

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *