دو تیلوں کو ملا لو اور بال قدموں تک بڑ ھا لو۔ بال بے حد لمبے اور چوٹی اتنی موٹی کہ سنبھالی نہ جا ئے۔

لمبےبال صدیوں سے انسانوں کا خواب رہے ہیں ہر لڑکی کی یہ خواہش ہو تی ہے کہ اس کے بال لمبے گھنے اور مضبوط ہوں مگر ایسے بال راتوں رات تو حاصل نہیں ہو سکتے تھوڑا تو ٹائم لگتا ہی ہے اچھے خوبصورت لمبے بالوں کو حاصل کرنے کے لیے بے شمار گھریلو ٹوٹکے ہیں جن کا استعمال کر کے آپ اپنے بالوں کو لمبا گھنا تیزی سے کر سکتے ہیں ویسے اس کے لیے تھوڑا صبر درکار ہو تا ہے تو آج میں آپ کو ایسی شاندار ریمیڈی بتاؤں گا جو کہ پہلے تو بالوں کا گرنا روکے گی پھر آپ کے بالوں کو تیزی سے بڑھائے گی بہت ہی آسان اور سادہ ریمیڈی ہے۔

آپ اسے لازمی استعمال کیجئے گا۔ تو سب سے پہلے آپ ایک پیالی لیں شیشے یا پلاسٹک کی پھر جو چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے آملہ ریٹھا اور شیکا کائی آئل ہر بل سٹور سے یہ آسانی سے مل جا ئے گا کسی بھی کمپنی کا آپ یہ لے سکتے ہیں ویسے یہ گھر میں بھی آسانی سے بنا یا جا تا ہے یہ تین چیزوں سے بنا ہوا آئل ہے بالوں کو لمبا گھنا کرنے میں اس کا بہت ہی اہم کردار ہے بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط کرنے میں ان تینوں کا کوئی ثانی نہیں ہے بالوں سے جڑے ہر مسئلےکا حل ان تینوں چیزوں میں پوشیدہ ہے اور زمانہ دراز سے یہ استعمال ہو تے آرہے ہیں۔ اب آپ نے دو چمچ یہ تیل لینا ہے اب جو چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے ایک آئل یعنی انڈے کا تیل ۔ یہ آپ کو ہر بل سٹور سے مل جا ئے گا۔

انڈے کا تیل بالوں کی نشو و نما کرتا ہے بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور بال لمبے گھنے کرنے میں اہم کردار ادا کر تا ہے آپ نے ایک چمچ انڈے کا تیل ڈالنا ہے بس یہی دو آئلز اس میں ڈال لیں گے اب آپ اسے اچھے سے مکس کر لیں اچھا آپ اس کو زیادہ مقدار میں بھی بنا کر رکھ سکتے ہیں پندرہ سے بیس دن تک یہ خراب نہیں ہو گا۔ ہر ایک دن چھوڑ کر آپ نے اسے اپنے بالوں میں لگا نا ہے اور اچھی طرح سے تین سے چار منٹ تک مساج کر نا ہے پھر کم سے کم دو گھنٹے تک اسے بالوں میں لگا رہنے دینا ہے آپ چاہیں تو پوری رات بھی لگا رہنے دے سکتے ہیں۔

پھر شیمپو سے سر واش کر لیں ۔ کچھ ہی دنوں میں آپ کے بالوں کا گرنا بند ہو جا ئے گا۔ اور پھر آہستہ آہستہ آپ کے بال لمبے گھنے ہو نا شروع ہو جا ئیں گے۔ بس تھوڑا صبر سے کام لیجئے گا۔ یہ تھا آج کا ٹوٹکہ امید کرتا ہوں کہ اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ جیسا کہ سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ خوبصورت بال سب ہی کی چاہت ہیں تو یہ جو ریمیڈی ہے یہ جو نسخہ ہے یہ بالوں کو بہت ہی بہترین بنا تا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.