بغیر کچھ لگائے سفید بال پھر سے کالے سیاہ کرنے کا آسان ترین آزمودہ قدرتی نسخہ-

بغیر کچھ لگائے سفید بال پھر سے کالے سیاہ کرنے کا آسان ترین آزمودہ قدرتی نسخہ-

ہر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لئے لوگ مختلف طرح کے ہیئرکلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں۔ اجزاء فلیکس سیڈ آئل (السی کا تیل)200گرام لیموں چار عدد لہسن کی تین توریاں
شہد ایک کلو بنانے کا طریقہ لیموں کا رس اورلہسن کو اچھی طرح پیس لیں،اسکے بعد السی کے بیج اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں۔ اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو فریج میں رکھ دیں۔ ہر کھانے سے 30 منٹ قبل ایک بڑا چمچ مکسچر کا کھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں۔ یہ جادوئی مکسچر دن میں تین بار استعمال کرنے سے نہ صرف بال مضبوط ہوکر سیاہ ہونے لگیں گے بلکہ اس سے صحت بھی اچھی رہے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *