ہفتہ میں دو بار یہ استعمال کریں :آپ کے گال لال ہونا شروع ہو جائیں گے

ہفتہ میں دو بار یہ استعمال کریں :آپ کے گال لال ہونا شروع ہو جائیں گے

خون کی کمی کا ایسا مرض ہے جو مردوں کی نسبت عورتو ں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ حمل کے بعد اکثر خواتین خ۔ون کی کمی کا شک۔ار رہتے ہیں۔ تو اس لیے آج میں ایک ایسا شیک بتاؤں گا۔ جس کو آپ نے ہفتے میں دو بار استعما ل کرنا ہے۔ انشاءاللہ آپ کے جسم میں صحت مند اور نیاخ۔ون بننا شروع ہوجائےگا اور آپ کے گا ل لال ہونا شروع ہوجائیں گے۔ خ۔ون کی کمی سے چکر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ انسان کا جو چہر ے کا رنگ ہے وہ پیلا پرجاتا ہے۔ آنکھوں کے گر د سیا ہ حلقے پرجاتے ہیں۔ اور چہرے بے رونق ہوجاتا ہے۔ اور بال بھی خراب ہوجاتے ہیں۔ خ۔ون کی کمی کی وجہ سے انسان خود کو بے حد کمزور اور ناتواں محسو س کرتا ہے۔ تو اس لیےمیں آپ کو ایسا شیک بتاؤں گا۔ جس کی بدولت آپ خو د کو بے حد ایکٹیو اور صحتمند محسوس کریں گے۔ اس سے پہلے کہ جو شیک کے اجزاء ہیں۔ وہ بتاتے ہیں۔ اس بہترین اور قدرتی نسخے کو تیا ر کرنے کے لیے ہمیں جن اجزاء کی ضرورت ہے ان میں سب سے پہلے جو ہے وہ دودھ ہے۔ اس کے بعدخالص دیسی گھی ۔ پھر ہیں کھجوریں ۔ اس کےبعد خالص شہد۔ اگر آپ کو خالص دیسی گھی اور خالص شہد مل جائے تو بہت ہی اچھا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *