ہر وقت سر درد رہتا ہے اور بال تیزی سے گر رہے ہیں کہیں آپ کو یہ خطرناک بیماری تو نہیں ؟

ہر وقت سر درد رہتا ہے اور بال تیزی سے گر رہے ہیں کہیں آپ کو یہ خطرناک بیماری تو نہیں ؟

آپ نے ڈاکٹروں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہوگا کہ جسم میں پروٹین کی کمی ہوگئی ہے انڈے کھاؤ، مچھلیاں اور فائبرز والے کھانے کھاؤ ۔۔۔ ۔ لیکن درحقیقت پروٹین کی کمی کس وجہ سے ہوئی یا اس کی علامات کیا ہیں یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ یہ تمام علامات بہت عام ہیں اور ان کو ہم سنجیدگی سے نہیں لیتے جس کی وجہ سے ہمیں جوانی اور بُڑھاپے میں بڑا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ آپ کے ساتھ بھی اگر یہ مسائل ہیں تو جان لیں کہیں آپ بھی پروٹین کی کمی کا ش ک ا ر تو نہیں ہو رہے۔۔۔ علامات:بالوں کے گِرنے کی سب سے زیادہ اہم وجہ پروٹین کی کمی ہوتی ہے کیونکہ ہمارے بالوں کے فولیکلز کا مکمل انحصار پروٹین اور خون کی گردش پر ہوتا ہے ۔ پروٹین کی متبادل مقدار اگر جسم سے ختم ہونا شروع ہوجائے تو بال گرنے لگتے ہیں یا کمزور ہو جاتے ہیں اسی وجہ سے بالوں میں انڈہ دہی لگانے کے لئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ دونوں ہی پروٹین سے بھرپور غذائیں ہیں ۔نیند کی کمی اور سونے میں مشکلات درپیش آنا بھی پروٹین کی کمی کی وجہ ہے۔ کیونکہ دماغ میں وہ اعصاب اور کیمیائی مرکبات جو نیند لانے کا کام کرتے ہیں ان کے فلوئیڈ کی غذا پروٹین ہی ہے اور اور جب یہ غذا ہی مکمل مقدار میں موجود نہ ہو تو جسم میں پروٹین کی کمی ہو جاتی ہے ۔سردر کی شکایت مستقل رہنا بھی پروٹین کی کمی ہے کیونکہ یہ جسم میں لو بلڈ شوگر پیدا کرتا ہے جس سے انسومنیا بھی بڑھتی ہے اور سردرد بھی۔بعض اوقات لوگوں کا وزن تیزی سے کم ہو رہا ہوتا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے اچھی ڈائٹنگ کرلی مگر یہ درحقیقت ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔پروٹین کو حآصل کرنے کے لئے ہمارے مسلز بہت جدوجہد کرتے ہیں لیکن اس وجہ سے وہ کمزور ہو کر خراب ہو نے لگتے ہیں جو کہ وزن میں کمی کردیتا ہے جس کی اصل وجہ پروٹین میں کمی ہوتی ہے۔جسم سے پروٹین کم ہونے کی وجہ سے سستی و کاہلی اور تھکان کا بڑھنا ہے۔اس لئے جب طبیعت نڈھال وہنے لگے تو دہی کا استعمال سب سے مفید بتایا جاتا ہے۔پروٹین چونکہ امائنو ایسڈز کو کنٹرول رکھتا ہے اور اگر پروٹین نہ ہو تو امائنو ایسڈ بھی منفی اثرات مرتب کرنا شروع کردیتا ہے جس کہ وجہ زخم ٹھیک ہونے میں وقت لگتا ہے اور گہرے زخم بعض اوقات صحیح بھی نہیں ہو پاتے ۔جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے میں پروٹین کا اپنا اہم کردار ہے۔ رنگت کا بڑھنا یا کم ہونا بھی پروٹین کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اور اس کی کمی جلد کو کالا یا پیلا بنا دیتی ہے۔پروٹین کی کمی کس وجہ سے ہوئی؟پروٹین کی کمی ناقص غذاؤں اور سست لائف سٹائل کی وجہ سے بھی ہوتی ہے ۔ مگر سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ دودھ اور انڈوں کا روزمرہ کی خوراک میں استعمال نہ کرنا پروٹین کی کمی کی ایک عام وجہ بنتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *