گارنٹی دیتی ہوں یہ لگاتے ہی چھائیاں، کالے داغ صرف 10دن

گارنٹی دیتی ہوں یہ لگاتے ہی چھائیاں، کالے داغ صرف 10دن

جو نسخہ آپ کو بتانے جار ہے ہیں ۔ دوہفتے لگا لو۔ آپ کی چھائیاں مکمل طور پر ختم ہوجائیں گی۔ اور ایک کریم بنانے کا سکھائیں گے۔ جو آپ کو پورے پاکستان سے نہیں ملے گی۔ وہ غیر ملک سے کریم ملتی ہے۔ وہ آپ منگو ا نہیں سکتے۔ جا کر لینی پڑےگی۔ اس کا نام ہےکاربن جیل کریم۔ یہ فریکلز ، پگمینٹ یشن، میلازماکےلیے ہے۔ اس کو کریم بنانے کےلیے جو چیزین چاہیں ہوں گی۔ ان میں جو پہلی چیز چاہیے ہوگی وہ گلیسرین ہے۔ دوسری چیز وٹامن سی پاؤڈر چاہیے ہوگا۔ وہ جو میٹھی گولیاں بھی ہوتی ہیں ۔ اس کو پیس کر پاؤڈر بنا لو۔ اس کاآدھا چمچ چاہیے ہوگا۔ اس کے بعد وٹامن اے کریم چاہیے ہوگی۔ یہ بھی آپ کو آسانی سے مل جائے گی۔ وٹامن اے بھی مل جائےگا۔ لیکن آپ نے وٹامن اے کریم لینی ہے۔ یہ آپ کے فیس پر فریکلز کو ختم کرے گی۔ یہ پیلنگ کے طور پر کام کرے گی۔ اس کے علاوہ آپ کو ڈسپرین چاہیے ہوگی۔ اور آخر میں چار کو ل پاؤڈر چاہیے ہوگا۔ اس کو خود بناؤ تو کافی وقت لگ جاتاہے۔ آپ کو بنا بنایا مل جائے گا۔ یہ ان لوگوں کےلیے جو اپنی چھائیوں سے تنگ آچکے ہیں۔ اور جلدی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ایک باؤل میں ایک چائے کا چمچ گلیسرین ، آدھا چائے کا چمچ وٹامن سی کا پاؤڈراور ایک چائے کا چمچ وٹامن ای ، ایک ہی ڈسپرین کو پیس کر پاؤڈر بنا کر شامل کردیں۔ اورآدھا چائے کا چمچ چارکول پاؤڈر شامل کردیں۔ ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اب اس کو کیسے لگانا ہے۔ اس کو لگانے کا طریقہ بھی آسان ہے۔ مگر آپ نے اس کو پوری رات کے لیے لگانا ہے۔ جو چاہتےہیں کہ فریکلز جلدی ختم ہوجائیں تو ساری رات اس کو لگا رہنے دینا ہے۔ حساس جلد والے ساری رات نہ لگائیں وہ دوگھنٹے کرلیں۔
اب آپ نے اپنے فیس کو اچھی طرح سے دھو لیناہے۔ فیس کو دھونے کےبعد اس کریم کو رات سونےسےپہلے لگانا ہے۔ آپ نے ہفتے میں صرف تین دن لگانا ہے۔ ایک دن چھوڑ کر ایک دن لگانا ہے۔ اور ہفتے میں تین دن لگانا ہے۔ اور اس کو ساری رات کےلیے لگانا ہے۔ اور ساتھ میں آپ نے ماسک بھی لگانا ہے۔ یہ آپ کے فیس پر پیلنگ کا کام کرے گی۔ پیلنگ کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی سکن جو اوپر سے خراب ہوگئی ہے۔ اس کو یہ پل آف کردے گی ۔جس طرح آپ پیل آف ماسک اتارتے ہیں۔ آ پ کی سکن کی جو اوپر کی سطح ہے۔ وہ چھیل جائےگی۔ جو کہ خراب ہے۔ اور آپ کی سکن نیچے سے بالکل صاف نکل آئےگی۔ اس کا ایک مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اس سے سکن تھوڑی حساس ہوجاتی ہے۔ اس لیے حساس سکن کو بچانے کےلیے آپ نے اگلی صبح جلدی سے چہرے کو دھو کر ماسک کو لگانا ہے۔ اگر آپ تین راتیں لگالیتےہو۔ توآپ کی سکن صاف ہوجائےگی۔ اور آپ نے بس دوہفتے لگانی ہے۔ انشاءاللہ!دس دن میں ہی آپ کی سکن صاف ہوجائےگی۔ آپ نے ساری رات لگانا ہے۔ اور صبح اٹھ کر جب اس کودھوئیں گے ۔ اور اسکے بعد آپ نے ماسک لگانا ہے۔ جس سے آپ کی سکن نورش ہوجائےگی۔ ماسک کے لیے آپ کو گلیسرین ، لیوینڈر آئل اور چار کول چاہیےہوگا۔ ایک باؤل میں ایک چمچ گلیسرین ، دو قطرے لیوینڈر آئل اور آدھا چمچ چار کول پاؤڈر شامل کرنا ہے۔ ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرو۔ ایک ماسک بازار سے لے لیں۔ اس کو اس میں ڈبو دیں۔ یہ سار امکسچر اس ماسک کےاوپر لگ جائےگا۔ پھر اس ماسک کواپنے فیس پر لگا لینا ہے۔ اس کےبعد پندرہ سے بیس منٹ کے لیے لگارہنے دیں۔ پندرہ سے بیس منٹ کے بعد اس کو اتار لیں۔ اور پھر اپنے چہرے کو سادے پانی سے دھو لیں۔ فیس واش آپ نے فوراً استعمال نہیں کرنا ہے۔ اس سے آپ کی سکن صیحح ہوجائےگی۔ اس سے آپ کارنگ بھی گورا ہوجائےگا۔ اور چھائیاں بالکل ختم ہوجا ئیں گی۔ فریکلز ، میلازماکا جو مسئلہ ہے وہ بھی بالکل ختم ہوجائےگا۔ آپ اس کو ضرور آزما کردیکھیں ۔ انشاءاللہ! آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *