”چہرے سمیت پورا جسم گورا !حسن یوسف کا کمال“

”چہرے سمیت پورا جسم گورا !حسن یوسف کا کمال“

آج کا جو نسخہ لے کرآئےہیں۔ وہ ایک دیسی نسخہ ہے۔ جو کہ آسانی کے ساتھ آپ کے چہرے کی رنگت کو گورا کردےگا۔ اگرآپ یقین مانیں کہ آج سے تین چار سال پہلے میرا فیس کا رنگ کالا تھا۔ اور چہرے پر بہت دانے تھے۔ میں نے دنیا کی ساری کریمیں استعمال کی ہیں۔ اس سے فرق پڑتا تھا۔ لیکن بیس پچیس دن بعد پھر ویسے ہوجاتا تھا۔ جوفرق مجھے دیسی ٹوٹکوں نے دیاہے۔ وہ ٹوٹکے آپ کو بتائیں گے۔ آپ کو سوفیصد گارنٹی دیتے ہیں کہ آپ کو اس قسم کا فرق نہیں ملے گا۔ آپ کا رنگ مستقل طور پر سفید ہوگا۔ آج آپ کو اپنا ایک تجربہ بتارہاہوں۔ جو بہت کارآمد تجربہ ہےاور آزمایا ہوا ہے۔ آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے پنسار سے “حسن یوسف ” لینا ہے۔ یہ تھوڑا مہنگا ہے۔ آپ سور وپے کا لے لیں۔ آپ کو تین سے چار چمچ مل جائیں گے۔ اب اس دیسی نسخے کو بنانے کےلیے ایک پیا لی لیں۔ اس میں دو سے تین چمچ کافی پاؤڈر کے ڈال دیں۔ اس کے بعد آپ نے ملک کریم کسی بھی کمپنی کی لے لیں۔ اور اس کے دو چمچ ڈال دیں۔ اب ان اجزاء میں تین چمچ کے برابر ایلو ویر اجیل کے ڈال دیں۔ اب اس میں تقریباً دو چٹکیوں کے برابر حسن یوسف ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ اگر پیسٹ بہت زیادہ گاڑھا ہوجائےتو آپ اس میں تھوڑا سا اور ایلوویرا جیل ڈال دیں۔ آپ لوگ اس کی گاڑھاپن دیکھ سکتے ہیں۔ اس کو بہت زیادہ گاڑھا بھی نہ رکھیں۔ اور بہت زیادہ پتلا بھی نہ رکھیں۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ نے اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ آپ اس کو اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر بھی لگا سکتے ہیں۔ آپ اس کو اپنے فیس پر لگا لیں۔ آپ نے اس کی گاڑھی لئیر لگا لینی ہے۔ پتلی لئیر نہیں لگانی ہے۔ جو جگہ آپ نے وائیٹ کرنی ہے اس جگہ پر اس کی گاڑھی سی لئیر کردیں۔ اور بیس منٹ تک اس کو سوکھنے کےلیے چھوڑ دیں۔ آپ کو بہت زیادہ فرق محسوس ہوگا۔آپ نے اس کو دن میں ایک مرتبہ استعمال کرنا ہے۔ا ورہفتے میں مسلسل لگانا ہے۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کا واضح فرق ملےگا۔ اگرآپ اپنے رنگ کو سفید کرنا چاہتے ہیں۔ نیچرل طریقے سے کرنا چاہتےہیں۔ تو پانی کی مقدار کو سردیوں اور گرمیوں میں بڑھانا پڑےگا۔ ہمارا جسم اور مٹی ایک برابر ہے۔ مٹی کی طاقت کو بڑھانے کے لیے پانی کی ضرورت پڑتی ہے۔ تو ہماراجسم بھی اللہ تعالیٰ نے مٹی سے بنایا ہے۔ تو اس کو بھی پانی کی ضرورت ہے۔ اگرآپ پانی زیادہ مقدار میں پئیں گے۔ توآپ کے نظام ہاضمہ بھی صیحح کام کرے گا۔ اور آپ کے باقی جسم کے اعضاء بھی ٹھیک طرح سے کام کریں گے۔ اور آپ کی صحت پر بھی اچھا اثر پڑےگا۔ اور آپ کا رنگ بھی اچھا ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *