”فیئر اینڈ لولی میں صرف یہ چیز ملاؤ پارٹی میں جانے سے پہلے دو قطرے ملا کر لگا لو“

”فیئر اینڈ لولی میں صرف یہ چیز ملاؤ پارٹی میں جانے سے پہلے دو قطرے ملا کر لگا لو“

رنگ کو گورا کرنا کئی عورتوں کا خواب ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ میں کریموں کی خرید فروخت کم نہیں ہو رہی۔کچھ چیزیں جو آپ اپنی زندگی میں حصہ بنائیں تو آپ کی جلدسفید ہوجائیگی۔لیموں کو قدرتی وائٹننگ بلیچ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ جسم کو فاضل مادوں سے پاک کرتا ہےآپ روزآنہ صبح ایک گلاس لیموں پانی کا پئیں۔ اس کے مستقل استعمال سے اس میں موجود و ٹامن سی اور ایسڈک خصوصیات آپ کارنگ گورا کردے گی۔چائے ایک طاقتور اینٹی آکسیڈ نٹ ہے جو کہ جلد کی صحت کے لئے بے حد مفید ہے۔ لیکن چائے کا استعمال ایک حد تک رکھنا چاہیے۔ چمکدار اور صحت مند جلد کے لئے وٹامن سی بہت ضروری ہے تو اس کے لئے ایسی غذائیں کھائیں جن میں وٹامن سی موجود ہو۔مثلاََ نارنجی ۔ ٹماٹر۔ اسٹرا بیری اور موسمی وغیرہ۔دودھ میں کیلشیم کثیر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔جو کہ آپکی جلد کو نکھارنے میں مدد کرتا ہے۔ اور دودھ میں موجود لیکٹک ایسڈجلد کو ایکسفولیئٹ بھی کر دیتا ہے۔چقندر میں پوٹاشیئم۔ آئرن۔ فاسفورس۔ فائبر اور کئی اقسام کے وٹامنز موجود ہوتے ہیں۔اس کے استعمال سے جلد کے مسام قدرتی طور پر گردو غبار سے صاف ہوجاتے ہیں اور رنگ گورا لگتا ہے۔مچھلی میں اومیگا تھری ایسڈ موجود ہوتا ہے۔ جو کہ جلد کے کئے ٹانک کا کام کرتا ہے۔ اسی لیے اسے رنگ گورا کرنے کے لیے بہترین غذا تصور کیا جاتا ہے۔ مچھلی ہفتے میں ایک یا دو بار لازمی کھانی چائیے۔بہت سے لوگوں سے سننے میں آتا ہے کہ جو چیز مرضی لگا لیں
کہ آپ کی جلد قدرتی طریقے سے صاف نہ ہوتی ۔شوگر میں ایسی اینٹی بائیو ٹکس پائی جاتی ہیں جو آپ کی جلد کو قدرتی طریقے سے صاف کرتی ہے ۔ اگر آپ کی جلد پر بہت زیادہ چھائیاں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ اپنی اس ریمڈی کو بنانے کیلئے سب سے پہلے چینی کو پیس کر پاؤڈر کی شکل میں بنا لینا ہے ۔ دوسرے نمبر لیموں اور تیسرے نمبر آپ نے وٹامن ای کے کیپسول لینے ہیں جو کہ پنسار سٹور سے آسانی سے لے سکتے ہیں ۔ یہ بہت مہنگا نہیں پانچ روپے کا کیپسول ہے جو لیکر اپنی جلد کو سفید کرسکتی ہیں۔ اس کے بعد فیئر اینڈ لولی کے ساشہ لیکر اس کریم کو اچھی طریقہ سے ہاتھ پر لگا دیں ۔ ایک باؤل لیکر ایک چمچ پاؤڈر چینی کا ڈال دیں پھر ایک لیموں لیکر چینی میں ڈپ کر کے اپنے ہاتھوں پر مساج کرنا ہے ۔ یہ مساج آپ نے دس منٹ جاری رکھنا ہے ۔ آپ کے ڈیڈسیلز ہیں وہ ختم ہوجائیں گے ۔ جن کی جلد پر بہت زیادہ دانے ہیں وہ لیموں اس طریقہ سے اپنی جلد پر نہ لگائیں۔ جب محسوس ہوتو خشک ہوجائے پھر سے چینی میں لیموں ڈپ کرکے اس پر مسا ج شروع کردیں۔پھر دس منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی اس کو صاف کردیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اچھے رزلٹ دیکھنے کو ملیں گے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *