”خشک دودھ اور ملٹھی پاؤڈر کا ایسا استعمال ۔ جلد اتنی نرم و ملائم کہ رزلٹ دیکھ کر سب ہی حیران رہ جا ئیں۔“

”خشک دودھ اور ملٹھی پاؤڈر کا ایسا استعمال ۔ جلد اتنی نرم و ملائم کہ رزلٹ دیکھ کر سب ہی حیران رہ جا ئیں۔“

آپ لوگوں کو بتا نا چاہوں گی کہ آج میرے خاص طور پر ان بہن بھائیوں کے لیے کچھ خاص ہی نسخہ ہے جن کی سکن بہت زیادہ خشک ہے جی ہاں سردیوں کا موسم ہے اور سکن خشک ہو جاتی ہے ہمیں استعمال کر نا پڑتا ہے مختلف قسم کی کر یمز کا تو اس کے لیے آج میں آپ لوگوں کو بتا ؤں گی کہ جن کی سکن بہت ہی زیادہ خشک ہو تی ہے ان کے لیے آج کا میرا پیک ہے جی ہاں سپیشلی فار ڈرائے سکن تو چلتے ہیں ہمارے نسخے کی طرف آپ کو بتاؤں گی کہ آپ اپنی خشکی کو کس طریقے سے ختم کر سکتے ہیں۔
تو میں آپ کو بتاؤں گی کہ جو میرا سب سے پہلا اجزاء ہے وہ ہے ملٹھی پاؤڈر ملٹھی پاؤڈر کا استعمال کر یں گے یہ سکن کو بہت ہی اچھا کر دیتی ہے سکن کو نرم کرنے میں سکن کی خشکی کو ختم کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہوتا ہے ملٹھی پاؤڈر کا ایک چمچ میرے پاس ہے لیکن اس کو اتنا ہی استعمال کر نا ہے جتنا یہ آپ کے فیس پر اپلائی ہو جا ئے اس کے بعد آپ نے ایک ٹماٹر لینا ہے اور اس کا جو پیسٹ ہے اس ٹماٹر کا پیسٹ بنا لینا ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی بھی اجزاء شامل نہیں کر نا ہے نہ ہی پانی شامل کر نا ہے اس کے بعد اگلا اجزاء جو ہے وہ ہے۔
ملک پاؤڈر یعنی ہمیں سوکھے دودھ کا استعمال کر نا ہے ملک پاؤڈر کوئی سا بھی استعمال کر سکتے ہیں اس کے بعد ہم استعمال کر یں گے اس کے اندر شہد جی ہاں شہد کا استعمال کر نا ہے یہ ہماری سکن کو یہ ایک قیمتی اجزاء ہے جو کہ ہماری سکن کو بہت زیادہ سافٹ بناتا ہے جھریوں کو ختم کر تا ہے اور ہمارے لیے بہت ہی زبردست ثابت ہو تا ہے ایک باؤل کے اندر ملٹھی پاؤڈر لے لیں اسکو سکن پر اپلائی کر نے کے لیے تھوڑی سی ہی مقدار لے لینی ہے فیس کی سکن پر آپ نے اپلائی کر نا ہے اور آدھا چمچ ہی اپلائی کر نا ہے یعنی کہ شامل کر نا اس کے بعد ہم استعمال کر یں گے ٹماٹر ٹماٹر کا پیسٹ اس میں شامل کر دیں گے اور اب اس کے بعد شامل کر نا ہے اگلا اجزاء یعنی کہ اینٹی آکسیڈنٹ ایجنٹ ہے ہنی کا ہم نے ایک جو چمچ ہے وہ بھر کر لینا ہے یہ میں نے اس کے اندر شامل کر لیا ہنی جو ہے ہر لحاظ سے آپ کی سکن کے لیے مفید ثابت ہو تی ہے اب اس کے اندر ایک چمچ چائے کا پاؤڈر شامل کر نا ہے اب اس کو اچھے سے مکس کر کے اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر اپلائی کر دینا ہے۔ اور اپنے چہرے کو نہایت ہی نرم و ملائم بنا لینا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *