بال لمبے گھنے موٹے اور گرتے بالوں کا فوری علاج

بال لمبے گھنے موٹے اور گرتے بالوں کا فوری علاج

گرم پانی سے بال دھو دھو کر بالوں میں جان نہیں ر ہی آپ بالوں میں ایک چمک اور شائن چاہتے ہیں تو میں آپ کے ساتھ ایک ایسا زبردست ہیر ماسک بتاؤں گی کہ جس کو استعمال کر کے اس کے نتائج سے آپ حیران ہو جائیں گے جیسا کہ ہر کسی کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ اس کے جو بال ہوں وہ بہت ہی زیادہ خوبصورت ہوں اس کے بالوں کا کوئی بھی ثانی نہ ہو۔ اس کے بالوں کو کوئی بھی مقابلہ نہ کر سکے۔ یہ بات عورتوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے کہ وہ دوسری عورتوں سے بہت ہی زیادہ مقابلہ کر تی ہیں کہ ان کے جو بال ہے ان کی جو جلد ہے ان کے جو ہاتھوں اور پاؤں کا رنگ ہے وہ دوسری عورتوں کی نسبت بہت ہی زیادہ الگ ہو۔ بہت ہی زیادہ خاص ہو اور بہت ہی زیادہ شفاف ہو ۔ وہ چاہتی ہیں کہ ہمارے چہرے پر کسی بھی قسم کا کوئی بھی داغ یا دھبہ نہ ہو۔ اللہ پاک نے انسان کو بہت ہی اچھی صورت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ تو یہاں ہم بات کر رہے تھے کہ ہم اپنے بالوں کو کیسے اچھا ، شائنی اور چمک دار اور بالوں کے گرنے کو کیسے روک سکتے ہیں جیسا کہ آپ دیکھ بھی سکتے ہیں آج کل ہر کسی کا مسئلہ ہی یہ چل رہا ہے کہ اس کے بالوں میں بہت سے مسئلے مسائل چل رہے ہیں ا ن کے با لوں میں خشکی سکری اور اس کے ساتھ ساتھ بالوں کا گرنا بہت ہی زیادہ عام ہو گیا ہے ہر کوئی اپنے بالوں کو لے کر بہت ہی زیادہ پریشان ہے کہ اس کے جو بال ہیں وہ اتنے زیادہ کیوں گر رہے ہیں وہ اتنے زیادہ کیوں خشکی کا شکار ہیں اور بھی بہت سے مسئلے مسائل ہیں ان کے بالوں کو لے کر۔ تو آج میں ایک ایسی ریمیڈی لے کر آئی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ اپنے بالوں کو بہت ہی زیادہ اچھا اورخاص بنا سکتے ہیں اور اپنے بالوں میں بہت ہی زیادہ جان پیدا کر سکتے ہیں اپنی ریمیڈی کی طرف بڑھنے سے پہلے یہاں میں ایک بات کہنا چاہوں گی کہ اس ریمیڈی کو لے کر جتنی بھی میں ہدایات دوں ان ہدایات کو غور سے سنیے گا تا کہ ان ہدایات پر عمل کر کے آپ اپنے بالوں سے متعلق جتنی بھی پرابلمز ہیں ان کو دور کر سکیں اور ایک نئی زندگی شروع کر سکیں۔ السی کے بیج ابال کر کے اس کا جیل نکال لیں گے اس کے لیے آپ تین سے چار چمچ السی کے بیج لیں اس کو ایک پین میں ڈالیں پھر اس میں دو کپ پانی شامل کر یں اب اس کو درمیانی آنچ پر ابال لیں اس کو تب تک ابال لیں جب تک یہ گاڑھا نہ ہو جائے جب یہ گاڑھا ہو جائے تو آنچ بند کر دیں جب السی کے بیج کا جیل تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو السی کا جیل نکال لیجئے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *