”ایکٹی ویٹیڈ چار کول گھر میں بنائیں“

آج کا جو نسخہ ہے وہ چار کول پاؤڈرکی ہے۔ چار کو ل پاؤڈر کس طرح سے بنا سکتے ہیں؟ بہت سے طریقے ہیں چار کول پاؤڈر بنانے کے۔

آپ اخروٹ کے چھلکے کا چار کول پاؤڈر بنا سکتے ہیں۔ بادام کا بنا سکتے ہیں ۔ پستہ کے چھلکے کا بنا سکتے ہیں۔ یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے۔ یہ چارکول بنانے لگے ہیں۔ یہ نیم کی لکڑی کا بنارہے ہیں۔ بہت ہی آسانی سے مل جاتا ہے۔

باہر سے کوئلہ وغیرہ مل جاتے ہیں۔ ان کو کہیں کہ نیم کی لکڑی کا کوئلہ لے لیں۔ نیم کی لکڑی کے کوئلے کو لے کر اس کو چھوٹے چھوٹے پیس کردیں۔ کسی ہتھوڑی کے ساتھ اس کے پیس کرلینے ہیں۔ اس کو بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔ اس کو بہت زیادہ مقدار میں بنا کر رکھ سکتےہیں۔ یہ بہت سی چیزوں میں استعمال ہوتا ہے۔ فیس پیک کےلیے استعمال ہوتا ہے۔ ہئیر شیمپو کےلیے استعمال ہوتاہے۔جس طرح آپ کو بتایا جائے

ویسے آپ نے اس کو بنانا ہے۔ اس کو زیادہ مقدار میں بنا کر آپ محفوظ کرکے رکھ لیں۔ اس کو منجھن کے طور پر بھی استعمال کرسکتی ہیں۔ اس کو ٹوتھ پیسٹ میں بھی لگا سکتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے آپ نے ڈیڑھ کلو نیم کی لکڑی کے کوئلے لے لینے ہیں اس کو چھوٹے چھوٹے پپس میں کاٹ لیں۔ اور ساتھ میں عرق گلاب کی ایک بوتل لے لیں۔ ایک بڑی سے کڑاہی لے لیں۔

اس میں کوئلوں کو ڈال دیں۔ اور چولہے پر رکھ دیں۔ اور عرق گلاب کی پوری بوتل کو ڈال دیں۔ اور اس کو بیس منٹ کے لیے پکنےدیں۔ اس کو میڈیم آنچ پر پکنے دیں۔ اور اوپر سے ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔ اور بیس سے پچیس منٹ تک کے لیے میڈیم فلیم پر پکانا ہے۔ یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے ۔ بیس سے پچیس منٹ کے بعد اس کو چولہے سے اتار لیں۔ اور اس کو رو م ٹمپریچر پر رکھ لیں۔ اور ساری رات کے لیے رکھ دیں۔

ایک ململ کا کپڑا لیناہے۔ اس میں ان تمام کوئلوں کو ڈال کر باندھ دیں۔ اور اس کو سوکھنے کےلیے چھاؤں والی جگہ پر لٹکا دیں۔ اس کو دھو پ میں نہیں سوکھانا ہے۔ یہ تقریباًتین دن کے اندر اندر خشک ہوجائےگا ۔جب یہ تین دن تک سوکھ جائے تو اس کو دوبارہ سے ہتھوڑی کی مدد سے پیس لیں۔ تاکہ یہ گرینڈ ہوجائے۔ اس کے بڑے بڑے پیس نہیں ڈالنے۔

اب ان کوئلوں کوگریند کرلیں اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ اب چار کول پاؤڈڑ تیار ہے۔ اگر یہ آپ سے نہیں ہوسکتا تو آپ بازار سے بھی لے سکتے ہیں۔ یہ آپ کو پنسارسے بھی آسانی سے مل سکتےہیں۔ اگر آپ اس کو نہیں پیس سکتے تو کسی پنسار کے پاس جا کر پاؤڈر بنو ا لیں ۔ اس کو بہت سے نسخوں میں استعمال کرسکتے ہیں۔ فیس پیک، سوپ اور شیمپو میں چارکول کو استعمال کرسکتےہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.