”گھنگریالے بال صرف دس منٹ میں ڈنڈے کی طرح سٹریٹ۔ بال گرنا بند، خشکی ختم۔ واہ کمال ہی ہو گیا۔“

جب آپ لوگ نہا کر واپس آ تے ہیں بالوں میں کنگی کر تے ہیں من چاہا سٹائل نہیں بنتا۔ بالوں میں بہت زیادہ خشکی ہو تی ہے بال خشک ہو تے ہیں روکھے سوکھے ہو تے ہیں وہ بس اکڑ جا تے ہیں جب آپ لوگوں کے بالوں میں جان نہیں ہو گی تو وہ ایس بن جا ئے گا میرے ساتھ بھی کچھ اسی طرح کا ہو تا رہا تھا جو میں نہیں سمجھ آ پا رہا تھا کہ یار میرے بالوں کے ساتھ کیا پرابلم ہے۔

تو مجھے کسی نے بتا یا کہ آپ یہ استعمال کر یں جو ہمارے استاد ہیں جو ہمیں بتاتے ہیں انہوں نے مجھے بتا یا کہ مجھے یہ استعمال کر و۔ آپ کے بالوں میں جان نہیں ہے آپ کے بالوں میں جو آئرن ہے اس کی کمی ہے آپ کے بالوں کی جو خوراک ہے وہ اس کو نہیں مل پا رہی جس کی وجہ سے آپ کے بال گرتے بھی ہوں گے خشک اور رف تھے بہت زیادہ وہ ان کو نظر ہی آ گئے تھے انہوں نے مجھے یہ بتا یا جو آج میں آپ لوگوں تک پہنچا رہا ہوں۔

اگر آپ کے بالوں میں اس قسم کا کوئی مسئلہ ہے۔ اگر مردوں اور عورتوں کے بالوں میں اس قسم کا کوئی مسئلہ ہو تا ہے تو اپنے بالوں کو طاقتور بنا ئیے۔ آپ لوگ یقین نہیں کر یں گے کہ جو مرضی آپ لوگ اپنے بالوں میں سٹائل بنا ئیں گے انشاء اللہ بنے گا ۔ ان میں کوئی بھی رف نیس نہیں ہو گی کوئی بھی کسی قسم کی دقت آپ لوگوں کو پیش نہیں آنے والی آج کا جو ٹوٹکہ ہے وہ بالوں کومضبوط بنانے والا ٹوٹکہ ہے۔

بالوں کو سیدھا کرنے کا ہے بالوں کو شائنی بنانے کا ہے اور بہت ہی زیادہ طاقتور بنانے کا ہے سب سے پہلے تو آپ نے ایک باؤل لے لینا ہے اس میں ہم تما م اجزاء اس میں شامل کر یں گے اور آپ لوگوں کو بتائیں گے کہ آپ لوگوں نے کیا کیا چیز استعمال کر نی ہے انڈے کی زردی آپ لوگوں کو چاہیے سفیدی ہم لوگ شامل نہیں کر یں گے زردی شامل کرنی ہے یہ ایک انڈے کی زردی میں اس میں شامل کر رہا ہوں

اب اس میں شامل کر نی ہے مایو نیز ایک ایسی چیز ہے جس سے ہم اپنے بالوں کو بہت زیادہ شائنی بنا سکتے ہیں اور بالوں میں جان پیدا کر سکتے ہیں یہ ہم لوگ شامل کر یں گے جو جو میں بتا رہا ہوں ۔ آپ لوگوں نے استعمال کر نا ہے۔ اور اب اس کے بعد آپ نے ناریل کا تیل شامل کر نا ہے اب ان سب چیزوں کو آپ نے اچھے سے مکس کر لینا ہے اور اچھے سے مکس کر کے اپنی سکن پر اپلائی کر نا ہے۔ پورے بالوں میں لگا ئیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.