پرسکون نیند ، دماغی صحت ،گرمی کا سردرد خشخاش کے فائدے اور درست استعمال کا طریقہ

خشخاش کے چھوٹے چھوٹے دانے جن کا استعمال گرمیوں میں تقریباً ہر گھر میں کیا جاتا ہے ۔ آج ہم آپ خشخاش کے کچھ مفید اور مختلف استعمالات جو روزمرہ زندگی میں آپ کے بہت کام آئیں گے ۔ استعمال کا طریقہ بہت آسان ہے ۔خشخاش کے بیج سفید اور سیاہ دو قسم کے ہوتے ہیں لیکن عام طور پر سفید بیج زیادہ استعمال کیے جاتےہیں۔ پ۔وست کے اندر جو نہایت باریک گول بیج نکلتے ہیں انہیں خشخاش کہتے ہیں یہ مختلف پکوانوں میں استعمال کی جاتی ہیں۔ خشخاش میں صحت بخش اجزاء جیسا کہ میگ۔نیشیم ،میگ۔نیز ، آئیوڈین ، کیلشیم ، آئرن، فاسفورس ، اومیگ۔ا تھ۔ری فیٹ۔ی ایسڈ اور فائبر پائے جاتے ہیں۔

این۔ٹ۔ی انف۔ل۔امی۔نٹ۔ری خصوصیات کےباعث دیگر بیماریوں میں مفید ہے ۔خشخاش کا پہلا استعمال یہ ہے کہ اگر آپ کو بھرپور اور سہی نیند نہیں آتی آپ بے چینی کا ش کار رہتے ہیں تو آپ خشخاش دوچمچ لے لیں اس کو باریک پ۔یس لیں ۔ پھر تربوز کے بیج دوچمچ لینے ہیں اس کو باریک پ۔یس لیں ۔ دونوں چیزیں برابر لینی ہیں۔ خشخاش اور تربوز کے بیج ان دونوں کو ہم وزن لیکر باریک پ۔یس لیں ان دونوں چیزیوں کو اچھی طرح مک۔س کرلیں پھر آپ نے اث۔ردار پاؤڈر کا ایک چمچ ایک گلاس دودھ کیساتھ رات کو سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے لینا ہے۔ یہ بھرپور اور اچھی نیند لانے میں بہت مدد کرے گا ۔

جن لوگوں کے جسم پر سوکھی خارش ہوتی ہے تو سب سے پہلے خشخاش لیں اس کو باریک پ۔یس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں ۔ یہی خشخاش کا پاؤڈر دو چمچ لیکر اس میں چند قطرے لیموں کا رس ملا ئیں اور تھوڑ ا سا پانی استعمال کرکے اس کو اچھی طرح مکس کریں پھر سارے جسم پر یا جسم کے جس حصے پر سوکھی خارش کا مسئلہ ہے وہاں لیپ لگادیں کچھ دیر لگا رہنے کے بعد صاف کردیں ۔ یہ طریقہ آپ کے جسم سے سوکھی خارش ختم کرنے کیلئے بہت اثردار ہے ۔ خشخاش دماغی صحت کیلئے بے حد مفید ہے اگر اسے بادام کیساتھ پی۔س کر استعمال کیا جائے تو اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے ۔

اگر آپ نزلہ یا کھانسی کا ش کار ہیں تو اس کیلئے ایک پین میں ایک گلاس پانی ڈالیں ۔ دوچمچ خشخاش ڈالیں اور ایک چٹکی نمک ڈال کر تھوڑی دیر پکانے کے بعد جوشاندہ تیار کریں ۔ٹھنڈہ ہونے پر چھان کر پی لیں یہ طریقہ نزلہ اور کھانسی دور کرنے کیلئے بہت اثردار ہے ۔ گرمی کا سردرد دور کرنے کیلئے خشخاش کو باریک پ۔یس لیں ۔ یہ باریک پ۔یسی ہو ئی خشخاش دو چمچ لیکر اس میں پانی ڈال کر پ۔یس۔ٹ بنالیں اور اس پی۔سٹ کو اپنی پیشانی پر لگا لیں کچھ دیر لگا رہنے دیں تو گرمی کا سردرد دور کرنے کیلئے یہ نہایت مفید ہے ۔ اس کے علاوہ خشخاش جوڑوں کے درد کیلئے بہت مفید ہے اس کا تیل جوڑوں پر لگانے سے آپ کو بہت زیادہ آفاقہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *