میتھی دانہ میں ایسا کیا ملایا کہ بال 4 انچ سر پھاڑ کر نکل آئے جادوئی تیل

اس تحریر میں ایک ایسا زبردست نسخہ بتایا جارہا ہے جو آپ کو بالکل حیران کر دے گا وہ ایک دو چیزیں ہیں ان میں سے ایک جو چیز ہے وہ بہت ہی خاص چیز ہے اگر آپ اپنے مالوں کی لمبائی کی وجہ سے پریشان ہیں

آپ کے بال بڑھ نہیں رہے یا پھر گروتھ نہیں کررہے یا پھر بالکل آہستہ گرو کررہے ہیں مطلب کے مہینہ میں آپ کے بال ایک سے دو انچ بڑھتے ہیں تو انشاء اللہ اس ریمیڈی کے استعمال کے بعد آپ کے بال بہت تیزی سے گرو کریں گے جہاں پر ایک سے دو انچز مہینہ میں ہوتے تھے اب یہی ہفتوں میں ہوں گے انشاء اللہ تو وہ چیز ہے میتھی دانہ بڑے سائز کے بھی ہوتے ہیں اور چھوٹے سائز کے بھی ہوتے ہیں آپ لوگ دونوں میں سے کوئی بھی استعمال کرسکتے ہیں یہ ایک ایسی چیز ہے جس کا آئل تیار کریں گے کہ اس آئل کو لگالینے کے بعد میں نہیں سمجھتا کہ آپ کے بال رکیں گے اور جن افراد کی ٹنڈیں ہوئی ہوئی ہیں کہ سر دیوں میں ان کو ٹوپی رکھنی پڑتی ہے تو وہ یہ چیز استعمال کریں

انشاء اللہ پھر اس کےبعد فرق دیکھئے گا اور گنج پن کا خاتمہ کس طرح سے ہوتا ہے یہ ایک ایسا آئل ہے کہ آپ لوگوں کو وہ آئل بالکل حیران کردے گا اور گنجے افراد کے لئے یہ بہت خاص آئل ہے اس کے لئے ہمیں سب سے پہلے سرسوں کا تیل لینا ہے سرسوں کا خالص تیل استعمال کیجئے ۔ آدھا کلو سرسوں کا تیل باؤل میں ڈال کر چولہےپر رکھ لیجئے اور ہلکی آنچ بھی جلا لیجئے جیسے ہی یہ گرم ہوگا تو اس میں میتھی دانہ ایک چمچ شامل کرلیجئے اور اس کو چھوڑ دیجئے یہ اپنی مرضی پر پکے گا ہلکی فلیم پر آپ نے فلیم کو تیز ہر گز نہیں کرنا آئل کو اچھی طرح پکائیے تا کہ میتھی دانہ اچھی طرح گھی میں شامل ہوجائے اس کو بالکل لو فلیم پر ہی پکانا ہے

ور نہ ایک دم سے جل کر آئل آتش بھی پکڑ سکتا ہے اور میتھی دانہ بھی جل جائے گا جب میتھی دانہ کی رنگت کالی ہوجائے تو پھر آنچ بند کر دیجئے اور اس آئل کو سٹین کر کے نکال لیجئے ۔اب اس میں ایک اور آئل شامل کریں وہ ہے کلونجی کا تیل یا پھر روغنِ کلونجی تقریبا دو چمچ کے برابر کلونجی کاتیل شامل کرلیجئے اور اچھی طرح سے مکس کرلیجئے اور پھر اس کو اچھی طرح ٹھنڈا کرلیجئے اور اب رات کو سونے سے پہلے سر کو اچھی طرح واش کرلیجئے اور شیمپو کرلیجئے اور پھر سوتے وقت اس آئل کو جڑوں میں لگالیجئے اور پھر صبح واش کرلیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *