”فئیر اینڈ لولی میں یہ آئل ملائیں“

آپ کو بتائیں گے کہ ہم کیسے اپنی سکن کو فئیر کرسکتے ہیں۔ اپنی سکن پر کیسے شائنگ کرسکتےہیں؟ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ جلد میں بھی تغیر وتبدیلی آنے لگتی ہے انسانی جلد خشک ہونے لگتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہرقسم کی جلد وقت کے ساتھ خشکی مائل ہوتی چلی جاتی ہے۔ اگرآپ اپنی جلد اور سراپا کا خیال رکھیں گے تو تبد یلی کا یہ عمل دیر سے شروع ہوگا۔

ہر جلد کے لیے ہمیں مختلف قسم کی پروڈکٹس استعمال کرتے ہیں۔ جس سے ہماری سکن حساس ہوجاتی ہے۔ اس لیے آپ کےلیے بہت ہی آسان نسخہ لے کر آئے ہیں ۔ جس کے استعمال سے ہم اپنی سکن کی کئیر کرسکتے ہیں۔ کہ ہم کیسے اپنی سکن کی شائنگ دوبالا کرسکتے ہیں؟ ہم اپنی سکن پر جو داغ دھبے ہیں۔ پمپلز، بلیک ہیڈز، سفید ہیڈز کے بعد جو رہ جاتےہیں ۔ یہ ہم کیسے ختم کرسکتے ہیں؟ سب سے پہلے آپ اپنے چہرے کی طرف توجہ دیں۔ اگرآپ کا چہرہ شاد اب نظرآئے گا تویقینی بات ہے کہ آپ دوسرے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جائیں گے۔

اس کےلیے آج کا نسخہ لے کر آئیں ہیں۔ آپ کو بہت پسند آئے گا۔ ان میں جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ ہے فئیر اینڈ لولی۔ یہ ظاہر سی بات ہے کہ یہ ہرگھر میں موجود ہے۔ یہ آپ کو کسی بھی سٹو ر سے مل سکتی ہے۔ اس کے بعد ہمیں چاہیے وٹامن ای کا کیپسول ۔ وٹامن ای ہماری سکن کے لیے بہت ہی زیادہ مؤثر ہے۔ وٹامن ای کیپسول میڈیکل سٹو ر سے باآسانی مل سکتا ہے۔ آپ نے کرنا کچھ یو ں ہے کہ تھوڑی سے آپ نے کریم لینی ہے۔ اس کے بعد آپ کو چاہیے وٹامن ای کا کیپسول چاہیے ہوگا۔ فئیر اینڈ لولی کریم تھوڑی سی لےلیں۔

اس کے بعد وٹامن ای کیپسول آپ کاٹ اس کے اندر جو اس کا آئل ہے اس کو نکال کر اس کریم کے اندر ڈال دیں۔ اب ایک چمچ کی مدد سے ان اجزاء کو مکس کرلیں۔ تاکہ یہ اچھی طرح یکجا ن ہوجائیں ۔ یہ ایک پیسٹ بن جائے گا۔ مکس کرنے کے بعد آپ نے کرنا کچھ یوں ہے کہ آپ نے رات کو چہرے کو اچھی طرح سے دھو لیں۔ اور اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر اپلا ئی کردیں۔ ہاتھ ، پاؤں ، گردن پر گرمیوں کی وجہ سے کالے نشان پڑجاتے ہیں۔

لائنز پڑ جاتی ہیں۔ اس کے لیے یہ بہت ہی مؤثر ہے اس پیسٹ کو اپنے ہاتھوں، پاؤں اور گردن پر اچھی طرح سے اپلائی کرلیں۔ صبح کسی بھی اچھے فیس واش سے اپنا چہرہ دھو لیں۔ یہ آپ نے روزانہ کرنا ہے۔ تقریباً یہ دو ہفتے کے استعمال سے آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کو کسی بھی فیشل ، ماسک یا میک اپ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ یہ آزمودہ نسخہ ہے۔ انشاءاللہ ! آپ کو اس سے بہت اچھا فائدہ ہوگا۔

شیئر کریں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.