خشکی کے قاتل سستے ترین حل جسم اور بالوں کی خشکی

سردیوں میں جسم پر خشکی کا علاج :سردیاں آتی ہیں اور بہت سارے لوگوں کا یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ جیسے ہی سردیاں آتی ہیں تو ان کے جسم پر خشکی آنا شروع ہوجاتی ہے اور ہم کیا کرتے ہیں ہم مختلف کریمیں لوشن استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں اس کا بہترین علاج ہے پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا زیتون کا تیل اس کو کھاؤ بھی اور اس کی مالش بھی کرو کیوں مالش کرنی ہے ؟کیوں کہ یہ مقدس درخت کاتیل ہے یہ جو خشکی ابھی آنی ہے اس پر زیتون کا تیل استعمال کرو سردیوں میں یہ جو خشکی آئے تو اس کے اوپر زیتون کا تیل استعمال کرو اس کے ساتھ ہم کدو کا تیل بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کے ساتھ اور بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ اس سے بو آتی ہے اس کو رات کو استعمال کیجئے اس کے ساتھ بہترین تیل ہے کلونجی کا نبی ﷺ نے فرمایا اس کالے دانے کلونجی میں موت کے سوا ہربیماری کی شفاء ہے
تو اس خشکی کے لئے ان تیلوں کا استعمال کرو بجائے کہ لوشن وغیرہ استعمال کرنے کے سردی کی وجہ سے ہونٹ پھٹنے کا علاج:سردی کی وجہ سے جو ہونٹ پھٹتے ہیں یہی تیل اپنے ہونٹو پر بھی لگاؤ اور خشکی پر بھی لگاؤاس کا بہترین علاج ہے ۔سردیوں میں یہ جو نزلہ زکام کھانسی چیسٹ میں انفیکشن ہوجاتی ہے یہ جو موسم تبدیل ہوتا ہے تو اس کا کیا علاج ہے ؟ بہترین علاج ہے اس کا ادرک ایک انچ کا ٹکڑا تین سے پانچ تریاں لہسن کی تین انچ کی تین ڈنڈیاں دار چینی کی دوکپ پانی میں ڈالو اس کو اتنا پکاؤ اتنا پکاؤ کہ ایک کپ رہ جائے اور اس میں شہد یا گُڑ ملاؤ صبح شام پیو نزلہ زکام کھانسی گلا خراب یہ جو سیزنل ابھی یہ جو سردیاں چل رہی ہیں اس کی وجہ سے یہ ہے یہ پیو بہترین علاج ہے ۔خشکی و سکری سے بال جھڑے کا علاج:اس کا بہترین علاج ہے
صابن اور شیمپو چھوڑ دیجئے اقبال نے سو سال پہلے کہا تھا دودو نہاؤ کودوپلو یعنی دودھ سے نہاؤ گے کودو گے بھی پلو کے بھی لوگ کہیں گے جی پینے کو نہیں ملتا نہانے کو کہتے ہیں تو نہانا دودھ سے کتنا دودھ لگے گا جتنا سرسوں کا تیل لگتا ہے اتنا ہی دودھ لگے گا تو کیا سرسوں کا تیل آدھا کلو لگ جاتا ہے ؟ نہیں تو اس لئے جتنا بھی لگے گا دودھ توفائدہ ہوگا۔دودھ گائے گا لینا ہے کوئی اور نہیں لینا ۔دودھ کے ساتھ نہاؤ دودھ کتنا چاہئے صرف پانچ سات چمچ ۔بھینس کا دودھ نہیں لینا اس میں فیٹ زیادہ ہوتی ہے جب وہ سرمیں رہے گی تو سمیل آئے گی اس لئے گائے کا دودھ لیجئے اس میں چکناہٹ کم ہوتی ہے ملائی اتار کر تو وہ دودھ آپ سرپر لگاؤ گے تو اس کا بہترین علاج ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *