”ایلو یرا جیل میں یہ تیل ملا کر لگا ئیں“

آج میں آپ کو ایک ایسی زبردست ریمیڈی بتاؤں گی جس میں آپ کے بالوں کے تمام مسائل کا حل مو جودہے اس ریمیڈی سے بال لمبے اور گھنے ہو جائیں گے بال ٹوٹیں گے بھی نہیں بالوں میں نئی جان آ جائے گی۔ بال مضبوط اور موٹے ہوں گے بس ایلو ویرا جیل کی یہ ریمیڈی ہے اور اس میں دو سے تین چیزیں اور بھی استعمال ہوں گی۔ تو ان چیزوں کے استعمال سے آپ کے بال کالے لمبے گھنے اور چمک دار ہو جائیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ بال موٹے ہو جائیں گے۔

ہر انسان کی چاہت ہوتی ہے کہ اس کے بال بہت ہی زیادہ خوبصورت ہوں ۔ جو کوئی بھی اس کے بالوں کی طرف دیکھے تو وہ خوش ہو جائے کہ واہ یار کیا بال ہیں تو اس قسم کے بالوں کے لیے ہی میں آج کی ریمیڈی لے کر آئی ہوں جس کے استعمال سے آپ اپنے بال مضبوط اور کالے بنا سکتے ہیں اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بالوں کی پریشانی سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ اس ریمیڈی سے بال ٹوٹنا بالکل بند ہو جائیں گے۔ تو اس قسم کے تمام مسائل کو حل کرنے کے یہ ریمیڈی بہت ہی زیادہ اچھی اور بہترین ہے

بلکہ یہ ریمیڈی آزمو دہ بھی ہے۔ اس ریمیڈی کو بہت سے لوگوں نے استعمال کیا اور اس کو میں بھی ذاتی طور پر استعمال کر چکی ہوں تو مجھے اس سے بہت سے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ تو میں چاہتی ہوں کہ جیسے میں نے اس ریمیڈی سے فائدہ اٹھا یا ہے آپ بھی اس ریمیڈی سے فائدہ اٹھا ئیں اور بالوں کی پریشانی سے چھٹکارا حاصل کر یں۔آپ کے بال بہت خوبصورت اور موٹے ہو جائیں گے۔ اس سے پہلے اس ریمیڈی کے بارے میں بتاؤں ۔

آ پ سے ایک گزارش ہے کہ میری ہر بات کو غور سے سنیے گا۔ تا کہ اس ریمیڈی کے بارے میں آپ کو اچھے سے پتہ لگ سکے تا کہ اس میرے بتائے ہوئے نسخہ پر آپ بہت اچھے سے عمل کر سکیں۔ آپ ایک ساتھ ایک صاف پین لیں اور اس میں ایک گلاس پانی ڈال لیں اور ایک پیاز لے کر اس کو چھیل لیں اور باریک ٹکڑوں میں کاٹ کر پانی میں ڈال دیں۔ اب آپ چاول لیں اور تین بڑے چمچ کے چاول لیں اور ا س میں شامل کر دیں۔ برابر اس میں چاول ڈال لیں اور اس تمام کو اس وقت تک پکا ئیں جب تک پانی آدھی پیالی نہ رہ جائے۔

جب یہ اچھے پک جائے تو اس کو الگ برتن میں نکال لیں۔ اب آپ اس میں دو چمچ کے برابر ایلو ویرا جیل ڈال دیں۔ کسی بھی اچھی کمپنی کا لے لیں اس کے استعمال سے بال مضبوط اور گھنے ہوں گے۔ پھر آپ اس میں ڈالیں دو چمچ کے برابر ہی کیسٹر آ ئل ۔ اس کو مکس کر نے سے ایک پیسٹ بن جائے گا۔ اس پیسٹ کو بالوں پر لگانے سے بال لمبے گھنے اور بہت ہی زیادہ موٹے اور چمک دار ہو جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.