اب سوتے وقت نیند کی گولیاں نہیں کھانی پڑے گی

جس کو نیند نہیں آتی اس کا بہترین علاج یہ ہے کہ وہ اپنی ناف میں تیل ڈال لے۔ اسے کیوں ڈالنا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کی پیدائش میں جس چیز کو سب سے پہلے پیدا کیا وہ ناف ہے۔ اور اسی ناف سے پورا انسان بنتا ہے جب اس میں تیل ڈالیں گے تو یہ آپ کے بدن جتنے مسئلے ہیں یا جس جس آرگن کا مسئلہ ہے یا نیند نہیں آرہی یہ سب کا بہترین علاج ہے۔ اس میں ایک دن سرسوں کا تیل ڈال لو۔ ایک دن ناریل کا تیل ڈال لو ایک دن بادام کا تیل ڈال لو

ایک بندہ ہے اس نے کہا مجھے بتایا کہ مجھے ستائیس ، اٹھائیس سال سے قبض ہے اور قبض ٹھیک نہیں ہورہی ہے۔ اور اس کو نیند نہیں آتی اور ساری رات جاگتا ہوں۔ میں اس سے کہا کہ یہ تینوں تیل ڈال لو۔ اس کو دو تیل نہیں ملے صرف بادام کا تیل ملا۔ اس نے وہی تیل ڈالنا شروع کیا اور کچھ دن بعد فون کرکے کہا کہ میرے ستائیس سال کی قبض ٹھیک ہوگئی ہے۔ اور کہا نیند تو بہتر ہوگئی ہے اور ساتھ میں، لیکن میں حیران ہوں میرے پاخانہ صبح ایسے آتا ہے جیسے میں نے رات کو کوئی دوائی کھائی ہو۔ تو دوستو! نیند کے لیے بلکہ نیند کے علاوہ ناف میں تیل ڈالنا بے شمار فوائد کا حامل ہے۔ اور اس کے ساتھ جس کو نیند نہیں آتی اس کے ساتھ ایک گلاس پانی لے اور ایک کیلا لے۔

اس کیلے کو چھلکے سمیت اس کو دھو لے اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑےکاٹ لے۔ تین انچ کی تین ڈنڈیاں دارچینی کی لے اور اس کو کیلے کے چھلکے اور پانی میں ڈال کر اچھی طرح پکا لے اتنا پکائے ایک گلاس پونا رہ جائے۔ اس کا قہوہ چھان کے رات کو سونے سے پہلے پئیے تو اس کو بہترین نیند آئےگی۔ زندگی گزارنے کا طریقہ ہے مگر ہم نے اس کو دین بنا دیا ۔ ہم نے کہا یہ مذہب ہے۔ دین زندگی گزارنے کا طریقہ ہے۔ جس طرح حضورا کرم ﷺ کھانا کھاتے تھے پانی پیتے تھے۔ صرف اس طریقے سے کھاناکھاؤ اور پانی پیو۔تو کبھی قبض نہیں ہوسکتی ہے۔ کھانا کھانے سے آدھا گھنٹے پہلے پانی پیو اور کھانا کھانے کے بعد ڈیڑھ گھنٹا بعد پانی پیو۔

اورایک لقمے کو اتنا چباؤ جتنا تمہارے دانت ہے ۔ جب ایک لقمے کو بتیس بار چباؤ گے تو وہ کھانا کیا بن جائے گا وہ کیا بن جائے گا وہ پانی بن جائے گا کیا وہ معدے اور آنتوں میں رکے گا۔ صرف کھانے سے آدھا گھنٹے پہلے پانی پیو اور ڈیڑھ گھنٹے بعد پانی پیو۔ اللہ کے نبی کریم ﷺ نے فرما یا کہ :جب پانی پیو تو اس کو تین سانسوں میں پیو۔ پانی کو ہمیشہ بیٹھ کر پیو اور پانی کو سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر پیو اور جب پیو بسم اللہ پڑھ کر پیو۔ یہی طریقہ جو کہ جرمنی میں دو بھائی ہیں ۔ وہ نیفرولوجسٹ ہیں۔ انہوں نے بارہ سال سے زائد یاچھ ماہ ریسرچ کی ۔ اس ریسرچ کرنے کے بعد یہ کہا جو بندہ پانی کو اس طریقےسے پیتا ہے اس کے جسم میں بڑی بڑی بیماریوں میں ان کا جو اہم مقصد تھا وہ گردوں کو ٹھیک کر نا تھا کیا گردوں کا علاج بنا کسی آپریشن کے ممکن ہے۔ ان ریسر چ کر کے بتایا کہ صرف پانی اس طریقوں سے پیو گردے خراب بھی ٹھیک ہوجائےگا۔ اگر پانی کو اس طریقے سے پیو گے تو رات کونیند بھی سکون سے آئے گی۔

شفاء دینے والا اور مر ض دینے والا بھی اللہ ہے امید ہے یہ پوسٹ کام آئے گی انشاءاللہ اور اگر طبیت زیادہ خراب ہے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *