ہفتہ میں دو بار یہ استعمال کریں :آپ کے گال لال ہونا شروع ہو جائیں گے

خ۔ون کی کمی کا ایسا مرض ہے جو مردوں کی نسبت عورتو ں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ حمل کے بعد اکثر خواتین خ۔ون کی کمی کا شک۔ار رہتے ہیں۔ تو اس لیے آج میں ایک ایسا شیک بتاؤں گا

۔ جس کو آپ نے ہفتے میں دو بار استعما ل کرنا ہے۔ انشاءاللہ آپ کے جسم میں صحت مند اور نیاخ۔ون بننا شروع ہوجائےگا اور آپ کے گا ل لال ہونا شروع ہوجائیں گے۔ خ۔ون کی کمی سے چکر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔

انسان کا جو چہر ے کا رنگ ہے وہ پیلا پرجاتا ہے۔ آنکھوں کے گر د سیا ہ حلقے پرجاتے ہیں۔ اور چہرے بے رونق ہوجاتا ہے۔ اور بال بھی خراب ہوجاتے ہیں۔ خ۔ون کی کمی کی وجہ سے انسان خود کو بے حد کمزور اور ناتواں محسو س کرتا ہے۔ تو اس لیےمیں آپ کو ایسا شیک بتاؤں گا۔ جس کی بدولت آپ خو د کو بے حد ایکٹیو اور صحتمند محسوس کریں گے۔ اس سے پہلے کہ جو شیک کے اجزاء ہیں۔ وہ بتاتے ہیں۔ اس بہترین اور قدرتی نسخے کو تیا ر کرنے کے لیے ہمیں جن اجزاء کی ضرورت ہے ان میں سب سے پہلے جو ہے وہ دودھ ہے۔ اس کے بعدخالص دیسی گھی ۔ پھر ہیں کھجوریں ۔ اس کےبعد خالص شہد۔ اگر آپ کو خالص دیسی گھی اور خالص شہد مل جائے تو بہت ہی اچھا ہے۔

اس حیرت انگیز شیک کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے سب سے پہلے ایک برتن لینا ہے اس میں دو کپ دودھ لینا ہے۔ اس میں کٹی ہوئی تین سے چار عد د کھجوریں ڈالنی ہیں۔ پھر آدھا چمچ آپ نے اس میں دیسی گھی ڈالنا ہے۔ اور آخر میں آپ نے حسب ضرورت یا حسب ذائقہ اس میں شہد ملا لیں۔ دودھ جو ہے وہ پروٹین اور کیلشیم سے مالا مال ہے ۔ ہڈیوں اور مسلز کو مضبو ط بناتا ہے۔ دیسی گھی کا کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ دیسی گھی سے موٹاپابڑھتا ہے۔ لیکن یہ بالکل غلط بات ہے۔ دیسی گھی سے موٹاپانہیں بڑھتا یا وزن نہیں بڑھتا۔ بلکہ اس سے جسم میں طاقت اور توانا ہوجاتا ہے۔

کھجوریں جو ان میں توانائی کا خزانہ پوشیدہ ہے۔ تو وہ شہد جو ہے۔ غذا بھی ہے شفاء بھی اور دوا بھی ہے۔ ان تما م اجزاء کو مکس کرکے آپ نے چولہے پر ہلکی آنچ پر رکھ دینا ہے۔ اور ان کواتنا پکانا ہے۔ جو دودھ ہے وہ آدھا رہ جائے۔ مثلاً اگر دو کپ ہیں تو ایک کپ رہ جائے۔ پھر اس کے بعد اس کو چولہے سے اتار لیناہے اور جب نیم گرم ہوجائے تو اس کو گرینڈ کر لیناہے۔ اس کا شیک بنا لیناہے۔ یہ شیک بن جائے گا۔ تو یہ ہمارا خ۔ون کی کمی کو پورا کرنے والا ڈرنک ہے۔ جو شیک ہے وہ تیار ہوجائے گا۔ اس کو استعمال کیسے کرناہے؟ خ۔ون کی کمی کا شک۔ار مردو خواتین ، لڑکے اور لڑکیاں اس کو کم از کم ہفتے میں دو بار ضرور استعمال کریں۔ انشاءاللہ آپ کے جسم میں نیاخ۔ون بننا شروع ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *