پرانی قبض اور خ و نی بواسیر دونوں بیماریوں کامکمل علاج آنکھیں بند کرکے استعمال کریں

آج جو نسخہ آپ کوبتائیں گے یہ ناصرف پرانی سے پرانی قبض کو بھی ٹھیک کرے گا ۔ بلکہ بواسیر کے مریضو ں کے لیے یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ دونوں طرح کی بواسیر کو یہ مکمل طور پر ختم کردےگا۔ ہزارو ں بہن بھائی اس طریقہ علاج سے شفاء پاچکے ہیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو بھی شفاء ملے گی۔ آپ کو اس کے علاج کے بارے میں بتاتے ہیں۔اس نسخے کو بنانے کے لیے جو اجزاء آپ کو چاہیں وہ ہیں سفید رال بیس گرام ۔ یہ آپ کو پنسا ر کی دکان سے آسانی سے مل جائےگی۔سونف بیس گرام ۔ یہ آپ کو اپنے گھر سے مل جائیں گے۔ گوگل بھنا ہوا بیس گرام۔ یہ ایک گوند ہوتی ہے ۔ جو کہ ہرپنساری کی دکان سے آپ کو آسانی سے مل سکتی ہے۔ نیم کا کوہلہ بیس گرام ۔ نیم کی لکڑی کو جلا لیں۔ جب لکڑی جل کر کوئلہ بن جائےتوجلتے ہوئے کوئلے کو دھوپ بجھا کر ٹھنڈا کرلیں۔ خشک ہونے پر اس کو پیس لیں۔سنگ جراحت یہ سفید رنگ کا صا بن کی طرح نرم پتھر ہوتا ہے۔

یہ بھی آپ کو پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جائےگی۔ اس کو بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ آپ کوبتاتے ہیں۔ ان تمام اجزاء کو بتائی گئی مقدار کے مطا بق اکٹھا یا الگ الگ باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوابند جار میں محفو ظ کرلیں۔ دن میں دو بار یعنی صبح و شام کھانے کے بعد اس کی آدھی چائے کا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ پہلے ہفتے میں ہی آپ کو آرام آنا شروع ہوجائےگا۔ مکمل شفاء کے لیے اس نسخے کو دو سے تین ہفتے تک ضرور استعمال کریں۔ اور ساتھ ہی بادی اور تیز مصالحہ جات والی اشیاء سے پرہیز کریں۔ انشاءاللہ تعالیٰ پائل اور قبض کی تکلیف سے مکمل چھٹکار ا مل جائےگا۔ اس نسخے کا کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ آپ تسلی اور بھروسے کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *