رنگ گورا اور دانے ختم ایک ہی رات میں

اکثر بچے جب جوانی کی دہلیز پر پہنچتے ہیں تو ان کو جو سب سے بڑا مسئلہ پیش آتا ہے وہ چہرے پر کیل مہاسے اور دانے کا نکلنا ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ خود ہی ختم ہو جاتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ یہ بالکل چمٹ جاتے ہیں اور ختم ہونے کا نام نہیں لیتے اور جس کی وجہ سے چہرے پر داغ دھبے اور نشانات پڑ جاتے ہیں جو بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اس کے لیے بہت سارے بازار کے اندر کریم میں موجود ہے بہت ساری ایسی چیزیں موجود ہے کہ جس کا دعوی ہوتا ہے کہ ان کے استعمال کی وجہ سے چہرے کے تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں لیکن یاد رکھیں اکثریت ادویات یا پھر کریڈٹ پر مشتمل ہوتی ہے اس کے اندر ایسے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں اس لیے کوشش کریں کہ اچھی جزا کا استعمال کریں روزانہ پانچ وقت کی نماز پڑھے کیونکہ وضو کرنے کی وجہ سے چہرہ تروتازہ رہتا ہے اور دانوں کا نکلنا کم ہوجاتا ہے۔

ایسی کوشش کریں کہ مسالے دارکھانے کم سے کم آپ استعمال کریں اور ورزش کو اپنا معمول بنالیں اس کی وجہ سے بھی جو ہارمونس ہوتے ہیں یہ اپنے اعتدال پر آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے چہرے کی رونق دوبارہ بحال ہو جاتی ہے اور دانے ختم ہونے لگ جاتے ہیں لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ کسی ٹوٹکے کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں ضرور ٹوٹکا استعمال کریںلیکن ایسا ٹوٹکا استعمال کریں جس کی وجہ سے آپ کو نمایاں طور پر فائدہ بھی حاصل ہو آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی ٹوٹکا بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے دانے اور دوسرے مسائل انشاءاللہ حل ہو جائیں گے اس کے لئے آپ کو صرف ایک ٹیبل سپون ٹوتھ پیسٹ چاہیے کوئی سا بھی ہو اس میں آپ ایک چمچ ایلوویراجیل ڈالے جبکہ ایک چٹکی ہلدی کی بھی استعمال کریں اس کو اچھی طرح مکس کریم کس کرنے کے بعد اس کا ایک پیسٹ بن جائے گا اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگائیں چاہے متاثرہ جگہ پر لگائیں یا پھر پورے چہرے پر لگائیں دونوں صورت میں آپ کو فائدہ ہوگا اس کی وجہ سے چہرے کے داغ دھبے چہرے پر موجود سیاہ نشانات دانے سب ختم ہو جائیں گے بہترین نتائج کے لئے اس کو ہفتے میں دو سے تین دفعہ ضرور استعمال کریں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *