خارش، پھوڑے ، پھنسی ، پمپلز، دانوں کا

آج ہم بات کریں گے خ ون کو صاف کرنے کے حوالے سے ۔ اس نسخے کے حوالےسے بہت کچھ کہا گیا ہے
کہ خ ون کی صفائی کے لیے کچھ بتا دیں۔ کہ خ ون کے اندر جو فاسدمادے ہیں۔ وہ اکٹھے ہوجاتےہیں۔ جس کی وجہ خارش کا ہوجانا، دانوں کا نکلنا، چہروں پر پمپلز، داغ دھبے یہ سب چیزیں آجاتی ہیں۔ یہ سب خ ون کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جب خ ون کے اندر فاسد مادے زیادہ اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ تو اس وقت آپ کے سا تھ یہ مسئلے دیکھنے میں آجاتے ہیں۔آج کا بڑا سمپل سا نسخہ ہے۔ اس میں آپ کو سا ت سے آٹھ کے قریب چیزیں چا ہیے ہوں گی۔ یہ سب چیزیں آپ کو پنسار سے مل جائیں گی۔ آپ نے ایک مہینہ مسلسل استعمال کرلیں گے۔ انشاءاللہ! خ ون کے اندر جتنے فاسد مادے ہوں گے ۔ وہ خارج ہوجائیں گے۔

اور خ ون بالکل صاف ہوجائےگا۔ حتی ٰ کے چہرے کے داغ دھبے بھی ختم ہوجائیں گے۔ اگر آپ کو دانے نکلتے ہیں۔ پمپلز بہت زیادہ نکل رہے ہیں۔ا ور جسم پر پھوڑوں کی شکایت ہوجاتی ہے۔ خارش رہتی ہے۔ ان تمام چیزوں کےلیے بہت ہی مجرب نسخہ ہے۔ آپ کو سب سے پہلے ان چیزوں کا تعارف کروادیتےہیں۔ شہاترہ، چرائتہ، گل منڈی ، عناب، برگ حناء ، صندل سفید، ہلیلہ سیاہ ، آلو بخارا چاہیں ہوں گی۔ اگر ان کے وزن کی بات کرلیں۔ یہ سب کی سب ہم وزن لیں گے۔ چرائتہ پچاس گرام ، شاہترہ پچاس گرام، عنا ب پچاس گرام، برگ حناء پچاس گرام ، صند ل سفید پچاس گرام ، ہلیلہ سیاہ پچاس گرام اور آلو بخارا دو سو پچاس گرام چا ہیے ہوں گے۔ برگ حنا جو ہے یہ مہندی کے پتے ہوتے ہیں۔ اور عنا ب بیری کی طرح ہوتے ہیں۔

آپ نے ان تمام چیزوں کا پاؤڈر تیار کرلیں۔ ان کوباریک کرلیں۔ زیادہ باریک بھی نہ کریں۔ اس میں جیسے موٹے موٹے دانے بن جاتے ہیں۔ ایسے تیار کرلیں۔ اس کے ساتھ جو آلو بخارا ہے۔ وہ آپ پاؤ لا کر گھر میں رکھ لیں۔ آلو بخارا جو ہے ۔خشک لینا ہے۔ اس کے طریقہ استعمال کی بات کرلیں۔ آپ نے اس کو دو وقت استعمال کرنا ہے۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ نے ایک گلا س پانی لیناہے۔ یاڈیڑھ گلاس پانی لے لیں۔ آپ کے پاس جو پاؤڈر تیار ہوگا۔ ایک چمچ کھانے والا اس پاؤڈر کا پانی کے اندر ڈال دیں۔ تین دانے آلو بخارے کے ڈال دیں۔ یہ آپ کے رات کے وقت بھگو کر رکھ دیں۔ صبح کو آپ نے آلو بخارے ہاتھو ں سے مل لیں۔ اور کسی کپڑے کی مدد سے ان تمام چیزوں کو پن لینا ہے۔ اور پننے کے بعد اس کو پی لیں گے۔

یہ تھوڑا سا کڑوا ضرور ہوگا۔ یقین جانیں آپ صافی ، مصفین یا جتنی بھی استعمال کرچکےہیں۔ ان کے لیے لاجواب ہے۔بہت ہی مجرب ہے۔ آپ استعمال کریں گے ۔ توآپ کو اس کا اچھا رزلٹ ملےگا۔ آ پ نے اس کو دن میں دو دفعہ استعمال کرنا ہے۔ جیسا کہ آپ نے رات کو بھگو کر رکھا۔ صبح کو پی لیا۔ ٹھیک اسی وقت اس کو دوبارہ بھگوکر رکھ دیں۔ اور شام کےوقت مل کر پی لینا ہے۔ شام کو پانچ ، چھ یا سات بجے پی سکتےہیں۔ یا جب بھی چاہیں توآپ پی سکتے ہیں۔ کھانے کے بعد پئیں۔ اورکھانےسے پہلے پئیں۔ اس میں کوئی قید نہیں ہے۔ یہ آپ کی اپنی مرضی ہے۔ لیکن اگرآپ صبح نہار منہ پئیں گے ۔ تو اس کا زیادہ فائدہ ہوگا۔ اس کی مدت جو ہے ۔ ا س کو ایک ماہ مسلسل استعمال کریں۔ انشاءاللہ! بڑا شفاف ہوجائےگا۔ اور بڑی رونق چہرے پر آجائےگی۔ جتنے کیل مہاسے، داغ دھبے، چھائیاں جتنا کچھ ہوگا۔ اللہ کے شکر سے بہتر ہوجائےگا۔ اس کو ضرور استعمال کریں۔ بہت ہی مجرب نسخہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *