”اگر عید الا ضحیٰ پر قربانی کرنے کی سکت نہیں تو یہ چھوٹا سا عمل کر کے قربانی کرنے کا ثواب حاصل کر یں۔“

آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ جو لوگ قربانی نہیں کر سکتے وہ قربانی کا ثواب کس طرح حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے آس پاس اور ہم میں بہت سے ایسے لوگ ہو تے ہیں کہ جن کے پاس اتنی رقم نہیں ہو تی کہ وہ قربانی کا جانور خرید سکیں اور انہیں اللہ کی راہ میں قربان کر سکیں۔

تو آج میں ان لوگوں کے لیے کہ جو لوگ قربانی نہیں کر سکتے ایک چھوٹا سا عمل بتاؤ ں گا اسے کر کے آپ قربانی کا ثواب حاصل کر سکتے ہیں۔ ملاحظہ فر ما ئیَ جو لوگ قربانی نہیں کر سکتے جب وہ عید الاضحیٰ کی نماز پڑھ کر گھر میں آ جا ئیں تو پھر دو رکعت نفل نماز پڑھیں اور ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد تین تین مر تبہ سورۃ الکوثر پڑھیں۔ اگر آپ قربانی نہیں کر سکتے تو انشاء اللہ قربانی کرنے کا ثواب حاصل ہو گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قربانی کرنے کی توفیق عطا فر ما ئے اور ہماری قربانیاں قبول فر ما ئے۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *