”کچن کی تین چیزیں صرف تین دن استعمال کر یں۔ جسم کی ساری بند نسیں کھل جا ئیں گی۔“

نسںم ہمارے جسم مں باریک نالویں کا ایک ایسا جال ہے جو بلڈ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا کام کرتی ہںر ان نسوں کا سہی طریقہ سے چلتے رہنا زندگی کلئے بہت ضروری ہے اگر یہ نسںس کمزور ہوجائںی تورگوں مں درد نرروپن رہنے لگے ۔ نسوں مںا سوجن یا پھر نسںا بلاک ہوجائںو تو جسم کمزور مفلوج اور شدید درد مں مبتلا ہوجاتا ہے آج ہم آپ ایک بہت آسان گھریلو علاج بتائں گے جس کو صرف چند دن استعمال کرنے سے ہی جسم کی تمام بلاک نسں کھل جائں گی ۔
آپ کو کبھی بھی نسوں مںج سوجن اور درد نہںس ہوگا ۔علاج کے ساتھ یہ جاننا بھی بہت ضروری ہے کہ نسں آخر کمزور کوںں ہوتی ہںر ۔ نسوں مںس درد کی کار وجہ ہے ۔ بلڈ پریشر کے بڑھنے شوگر زیادہ ہوجانے یا آرٹی وال سے فیٹ کے جمنے سے نسںں کمزور ہوسکتی ہںا اس کے علاوہ جسم مںا انفکشن ہوجانے کا اثر بھی نسوں پر پڑتا ہے ۔
کبھی کبھی جسم مں ہارمونل ان بلنسو کورجہ سے بھی نسںہ کمزور ہوجاتی ہںل۔جسم مںث دیگر یا گردوں کی کوئی بمامری ہوتو اس کے مضر اثرات بھی نسوں پر پڑتے ہںو ۔ جس سے نسںچ خراب ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ جسم کے کسی حصے پرچوٹ لگنے سے بھی نسںم بریک یا کمزور ہوسکتی ہںط۔ شراب یا سگریٹ کے استعمال سے نسوں مںگ کمزوری اور سوجن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ اگر آپ کسی نس مںہ درد محسوس کریں ۔نس دب جائے نس مںں سوجن آجائے تو جسم کے اس حصے کو دبانے کی بجائے برف سے سکھائی اور ساتھ مںی یہ ریمڈی استعمال کریں۔آ پ نے ایک گلاس پانی کو پن مںز ڈال کر بوائل کرلںے ۔ جب پانی گرم ہوجائے تواس مںک شامل ایک بڑی الائچی اس کو پسک لںع تو زیادہ بہتر ہے ۔
ایک چھوٹی چمچ دارچی ب کا پاؤڈر شامل کریں لونگ 3عدد شامل کریں گے ۔آپ پانی کو اتنا بوائل کریں کہ پانی آدھا بچ جائے ۔تب اس مںر شامل کریں ایک چمچ کے قریب پسا ہوا کالا گڑ جس کا استعمال اس علاج کو بہتر کرے گا۔ اس کے علاوہ گڑ جسم کی نورٹریشن کلئے بہت ضروری ہے ۔ اس مشروب کو رات سونے سے پہلے استعمال کریں ۔تسر ے دن ہی بند شریانں کھلنا شروع ہوجائںے گی ۔جسم مںا بلڈ کا فلو بہتر ہوجائگا ۔ نسوں مںپ پھنسی بلاکجج صاف ہونے لگے گی ۔ آپ کو کبھی بھی ہارٹ اٹکع کا مسئلہ نہںی آئگای ۔ غذا مںہ السی کے بج دو چمچ رات کو پانی مںن بھگو کر صبح خالی پٹی استعمال کریں اور دن مںؤ دو سے تنہ اخروٹ نسوں کی مضبوطی کلئے بہت مفد ہںن۔ تھوڑی بہت ایکسرسائز بھی رگوں کو زندہ کرتی ہے ۔ اسطرح کرنے سے نسوں کی کمزوری کے ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں کا درد بھی ٹھکم ہوجائں گے ۔ اس ریمڈی کو خود بھی استعمال اور آپ بہت آفاقہ ہوگا اس کا استعمال اپنے رشتہ داروں کو بھی استعمال کروائںس۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *