”بچی کے بالوں میں اس چیز کا مساج کر یں ۔“

آج میں آپ کو چھوٹی بچیوں کے بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط بنانے کی بہت ہی کار آمد ریمیڈی بتاؤں گی اسے نہ صرف آپ چھوٹے بچوں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں بلکہ ہر عمر کو خواتین وحضرات اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ یہ ریمیڈی بالوں کو تیزی سے بڑھاتی بھی ہے اور آپ کے بالوں کے ہر مسئلوں کو حل بھی کر تی ہے اور میرے خیال میں بالوں کے مسئلوں میں ہر تیسرا شخص ہی ملوث ہے خیر باتیں کم اور کام زیادہ پر عمل کر تے ہوئے جلدی سے اس ریمیڈی کو بنانا شروع کر تے ہیں تو سب سے پہلے آپ نے لینا ہے زیتون کا تیل زیتون کا تیل نہ صرف بالوں کو لمبا گھنا کر تا ہے۔
بلکہ یہ سر میں بلد سر کو لیشن کو بڑھا کر دماغ کو بھی تیز کر تا ہے اور بالوں کو مضبوط بنا تا ہے آپ نے دو چمچ زیتون کا تیل لینا ہے اب آپ نے لینا ہے آملہ پاؤڈر کسی بھی پنسار سٹور سے یہ آپ کو مل جا ئے گا یہ بالوں کو سلکی اور چمک دار بنا تا ہے اور گرتے بالوں کے مسائل کو بھی حل کر تا ہے اس کا آپ نے ایک چمچ لینا ہے اب جو چیز آپ اس میں ڈالیں گے وہ ہے جنجر جوس یعنی ادرک کا رس۔ اس کے لیے ادرک کو کدو کش کر کے اس کا رس نکال لیں ادرک بالوں کی جڑوں میں بلڈ سر کو لیشن بڑ ھا تی ہے گرتے بالوں کو مضبوط بناتی ہے خشکی سکری کا مسئلہ بھی حل کر تی ہے۔
اور تیزی کے ساتھ بالوں کی گروتھ کر تی ہے آپ نے ادرک کی رس کا بس ایک ہی چمچ لینا ہے بس یہی تین چیزیں اس میں ڈلیں گی اب اسے اچھے سے مکس کر لیں اچھے سے مکس کرنے کے بعد اسے بچی یا اپنے بالوں میں لگا لیں اچھے سے بالوں سے لے کر بالوں کی جڑوں تک لگا ئیں اور پانچ منٹ تک ہلکا ہلکا مساج کر یں ۔ ہر ایک دن چھوڑ کر آپ نے ایسا کر نا ہے یعنی ہفتے میں تین بار اس کے استعمال سے بال تیزی سے لمبے گھنے بھی ہوں گے۔
مضبوط بھی ہوں گے اور بالوں کا گر نا بھی بند ہو جا ئے گا ایک بار اسے ضرور ٹرائی کر یں انشاء اللہ بالوں کے تمام مسائل حل ہو جا ئیں گے۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات کو جانتے ہیں کہ بالوں کا جو مسئلہ ہے وہ ہر تیسرے شخص کو ہی لا حق ہے اور ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ جو اس کے بال ہیں وہ ہر پریشانی سے پاک ہوں ہر قسم کی خشکی سکری سے پاک ہوں تو اس فارمولا کو استعمال کرنے سے ان تمام مسائل کا حل کیا جا سکتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *