”یہ مشروب پینے سے آپ کے جسم سے پانچ کلو“

یہ مشروب پینے سے آپ کے جسم سے پانچ کلو زہریلا مواد نکلے گا اور آپ کو سکھ کا سانس آئےگا۔ پیٹ کی بیماریاں جیسے قبض ، سینے کی جلن اور بدہضمی اگر مستقل رہے تو انہیں کبھی بھی نظر انداز نہ کریں۔ کیونکہ اس کی وجہ سے مستقبل میں آ پ صحت کے سنگین مسائل کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے۔ کہ ایسے افراد جوموٹے  نہ بھی ہوں تب بھی ان کی انتڑیوں دس سے پندرہ پاؤنڈ تک زہریلا مادہ موجود ہوتا ہے۔
جو اس طریقے سے جسم سے نکل جائےگا۔ بچوں کے لیے بھی یہ نسخہ بہت آزمودہ ہے۔ جس کی وجہ یہ  ہے کہ وہ کھانےےسے پینے کا خیال نہیں کرتے اور بازاری کھانوں اور سنیکس  سے جسم میں زہریلے مادے اکٹھے ہوتے ہیں۔ بڑی اور چھوٹی آنت میں پانی  کی زائد مقدار جمع ہونے سے جسم میں مادوں کا عدم توازن بھی پیدا ہوجاتا ہے۔ اب آپ کو لیموں ، سیب اور ادرک کی مدد سے بنا ایسا نسخہ بتاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے معدے اورانتڑیوں میں موجود زہریلے مادے نکل جائیں گے۔
اس کو بنانے کےلیے کن کن اجزاء کی ضرورت پڑے گی۔ ان میں ایک کپ سیب کارس، لیموں کارس دوکھانے کاچمچ، ادرک ایک کھانے کا چمچ، سمندری نمک آدھا  چائے کا چمچ، صاف پانی نیم گرم آدھا کپ چاہیں ہوں گے۔ اب ان تمام اجزاء کو بتائی گئی مقدار کےمطابق  جوسر  میں ڈال کر اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔ اب سو ملی لیٹر پانی   پین میں ڈالیں۔ اور دھیمی چولہے پر چڑھا دیں۔ اور کھولنے دیں۔ اب اس میں سمندری نمک ملا کر اچھی ہل کریں۔ا ور اس میں پہلے بنایا ہوا  جوس شامل کرکے اچھی طرح ہلائیں۔ ہر صبح خالی پیٹ ناشتے سے قبل اس مشروب کا ایک گلاس پی لیں۔ دن کے باقی اوقات میں زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔ تاکہ پیشاب کے راستے جسم سے زہریلے مادے نکل جائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.