”آپ بوڑھے ہوگئے لیکن اپ کے دانت موتیوں کی طرح چمکیں گے دانتوں کا پیلا پن منہ سے بدبو“

کیا آپ دانتوں کی پیلاہٹ سے پریشان ہیں ؟ کیا آپ اپنے دانتوں کے پیلے پن کی وجہ سے کھل کر مسکرانہیں پاتے ؟ کیا آپ اس مسئلے کی بنا پر اپنے دوستوں سے دور ہوتے جا رہے ہیں ؟ جیسے کہ ہم جانتے ہیں آج کل دانتوں کی پیلاہٹ جیسے مسائل عام ہیں۔ ماہرین صحت کی رائے کے مطابق ہمارے دانتوں کی پیلاہٹ کے پیچھے بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔تاہم دانتوں کی پیلاہٹ کی اہم وجوہات میں ضرورت سے ذیادہ مشروبات کا استعمال، شراب نوشی، چائے ، کافی ، سیگریٹ نوشی اور منہ کی صفائی کا خیال نہ رکھنا شامل ہیں۔یاد رکھیں دانت ایسی چیز ہیں جن کو لوگ آپ سے ملاقات کے وقت سب سے پہلے نوٹس کرتے ہیں۔
اگرچہ اچھی صحت اور اعتماد بھی ضروری چیزیں ہیں تاہم دانت بھی آپ کی شخصیت میں چار چاند لگاتے ہیں۔دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو سفید دانت اور خوبصورت مسکراہٹ پسند نہ کرتا ہو۔لوگ اکثر اوقات اپنے دانتوں کی سفیدی کیلئے کلینکل طریقے استعمال کرتے ہیں جو کافی مہنگے ہوتے ہیں۔پس اگر آپ اپنے گھر میں اپنے دانتوں کے پیلے پن سے چھٹکارہ پانا چاہتے ہیں جو مندرجہ ذیل تجاویز پر عمل کر کے دیکھیں۔دانتوں کی پیلاہٹ ختم کرنے کیلئے پہلی تجویز کھانے کا سوڈا اور لیموں کا رس ہیں۔ اس عمل کیلئے تھوڑا سا کھانے کا سوڈا لیں اور اس میں اتنا لیموں کا رس ملائیں جس سے پیسٹ بن جائے بعداز اس پیسٹ کو ٹوتھ برش پر لگا کر آرم سے دانت برش کریں۔دوسرا نسخہ میں آپ کو ہربل ٹوتھ پاؤڈر کے بارے میں بتائیں گے اگر آپ مارکیٹ کے بہت مہنگے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرچکے ہیں
پھر اس کو دھو ڈالیں۔ آپ کے دانت پان یا سگریٹ استعمال کرنے کے دانتوں کے اوپر نشانات بن چکے ہیں ان تمام مسائل کیلئے بہترین کام کرے گا۔ اگر آپ کے منہ سے بدبو آتی ہے اکثر لوگوں کیساتھ بہت زیادہ مسئلہ ہوجاتا ہے اس پر بہترین کام کرے گا۔ پان یا سگریٹ کے استعمال کیوجہ سے دانتوں پر گندے نشانات بن جاتے ہیں جو بلکل نہیں جارہے ہوتے ہیں بہت اچھے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے کے باوجود دانتوں پر سفید نہیں آرہی ہوتی تو ان تمام پر یہ بہترین کام کرے گا۔
کبھی بھی اچھے رزلٹ نہیں ملے ۔ تو اس کو ضرور استعمال کریں کیونکہ یہ آپ کے دانتوں کے تمام مسائل کو ختم کردیگا ۔ اس میں چار چیزیں استعمال کریں گے ۔ چاروں کی مقدار آپ نے ہم وزن رکھنی ہے ۔ سب سے پہلے جس چیز کا استعمال کرنا ہے وہ مازو پھل ہے جو کہ پنسار کی دکان سے مل جائیگا۔ پھر آپ نے سمندری جھاگ لینی ہے تیسرے نمبر آپ نے انار کے چھلکوں کا پاؤڈر پھر آخری نمبر پر آپ نے لاہوری نمک لینا ہے ۔ چارو ں چیزوں کو ہم وزن لینے کے بعد اچھے سے مکس اپ کرلیں اور پھر کسی شیشے کے جار میں محفوظ کرلیں۔ طریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ نے اس کو تھوڑی سی مقدار لیکر آپ نے دانتوں پر استعمال کرنا ہے ۔ اس کو آپ نے دانتوں پر رہنے دینا ہے پھر آپ نے برش یا ہاتھوں کی مدد سے اچھے سے دانتوں پر مساج کرنا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.