سکون قلبی اور اطمینان کے لیے دعا

اللہ تعالیٰ نے بہت سارے لوگوں کو بڑا دولت اور ما ل دیا ہوا ہوتا ہے۔ا وران کے پاس زندگی کا ہر سامان موجود ہوتا ہے۔

اللہ پاک کی طرف سے ایک خصو صی کرم ہوتا ہے ان کے اوپر۔ ہر نعمت ہوتی ہے۔ اولاد ہوتی ہے۔ بینک بیلنس ہوتی ہے۔ دولت ہوتی ہے۔ کوٹھیاں ہوتی ہیں۔ گاڑیاں ہوتی ہیں۔ لیکن جو سکون قلب ہوتا ہے۔ جو قلبی سکون ہوتا ہے۔ جو چین ہوتا ہے۔ جو انسان رات کو بستر پر لیٹتے ہی سوجاتا ہے۔ اس کو پیار ی اورراحت والی اور سکون والی جو نیند ہوتی ہے۔ یہ تمام چیزیں اکثر لوگوں کو حاصل نہیں ہوتیں۔ آج آپ کو ایک ایسی دعا اور ایک ایسا مجرب عمل بتائیں گے۔ جو ایسے بہن بھائی یا جو دل کے بیمار ہیں، یا سینے کی کسی بیماری یا کسی ذہن کی بیماری کا یہ شکار ہیں۔ وہ ہر نماز کےبعد اس دعا کو صرف تین مرتبہ پڑھاکریں۔

ا ور باقی تما م بہن بھائی سے گزارش ہے کہ وہ بھی اس کو پڑھتے رہا کریں۔ اس کے علاوہ آپ کی جو اولادیں ہیں۔ جو سکول نہیں پڑھتے ۔ جو پڑھائی کی طرف دھیان نہیں دیتے۔ جو چھوٹے اولاد ہیں۔ جو صیحح پڑھ نہیں سکتے۔ ان کے سرپر ہاتھ رکھیں ۔ سب سےپہلے ” سورت الم نشرح ” پڑھیں ۔ اور اس کےبعد ” یا علیم ، یا حفیظ ، یاقوی” یہ اکیس مرتبہ پڑھیں۔ اور جو دعا بتائیں گے وہ تین مرتبہ پڑھیں۔ سکون قلب ، اطمینان قلبی کےلیے اور راحت کےلیے اور بےچینی کے ختم اور دور کرنے کےلیے اور ٹینشن اور ڈپریشن کے مریضوں کے لیے یہ بہت ہی عمدہ دوا ہے ۔ ہرنما زکے بعد ایسے سینے پر ہاتھ رکھ کر اس دعا کو تین مرتبہ پڑھنے کا اہتمام کریں۔ اس پر صرف ایک منٹ لگے گا۔ وہ دعا کیا ہے؟ ” یا مبدئ یا معید یا محیی یا ممیت رب شرح لی صدی ونور قلبی” ہے۔

اس کو آپ نے تین مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو نماز پڑھنے والے افراد ہیں۔وہ اپنے سینے کے اوپر ہاتھ رکھ کر، دل کےمریض ہیں۔ چھاتی کے مریض ہیں۔ دمہ ہیں۔ ڈپریشن کےمریض ہیں۔ وہ ایسے ہاتھ رکھ کر پڑھیں۔ ویسے بھی آپ نماز کے علاوہ پڑھ سکتے ہیں۔ اور ان تمام بچوں کےلیے جن کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔ ا ن کے سر پر ہاتھ رکھ کر جو آپ کو ترتیب بتائی ہے۔ “سو رت الم نشرح”، “یا علیم ، یاحفیظ، یا قوی” اکیس مرتبہ اور سورت الم نشر ح ایک یا تین مرتبہ اور اسکےبعد یہ دعا تین مرتبہ پڑھیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کےتمام بیماریوں ، ڈپریشن، تکلیفوں کو اپنے فضل وکرم سے دور فرما کر آپ کو صحت وسلامتی ، خوشیوں والی اور پیار ومحبت والی زندگی عطافرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اولادوں کو نیک اور صالح بنائے۔ اللہ پا ک آ پ کے لیے اچھے خاندانوں اور اچھے فیملیوں کے رشتوں کا بندوبست فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو نیک صالح ، صحت اور سلامتی اور لمبی عمر والی اولاد نرینہ عطافرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دل اور دماغ میں جو نیک جائز اور دلی تمناء ہے۔ وہ پوری کرنے والی ذات ، عطا کرنے والی ذات اللہ کی ذات ہے۔ مانگنے والی میری زبان ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.