””ذوالقعدہ کے مہینہ میں نفلی روزہ کا وظیفہ۔““

ذوالقعدہ اسلامی سال کا گیارہواں مہینہ ہے یہ بڑا مبارک اور رحمت والا مہینہ ہے اس مہینہ میں عرب جنگ کو ترک کر دیتے تھے اور اپنے گھروں میں بیٹھے رہتے تھے حضور ِ اکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ ذوالقعدہ کا مہینہ بہت ہی بزرگی والا مہینہ ہے اس ماہ کی عبادت بہت ہی افضل ہے۔ آپ سب کو خوش آ مدید کہتا ہوں آگے بڑھنے سے پہلے آپ سب سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو اس وظیفے سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔

آج ہم آپ کو ذوالقعدہ کے مہینہ میں نفلی روزہ رکھنے کا وظیفہ بتائیں گے جو کوئی بھی شخص ذوالقعدہ کے مہینے میں نفلی روزہ رکھے گا اسے عمرے کا ثواب عطا ہو گا اور اگر کوئی سوموار کو روزہ رکھے تو ثوابِ عظیم حاصل ہو گا اور جب آپ روزہ افطار کر لیں تو اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے آپ اپنی حاجت کے لیے دعا کر یں آپ کی کوئی بھی حاجت ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس روزہ کی بر کت سے اللہ تعالیٰ آپ کی وہ دعا قبول فر ما ئیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.