میتھی دانہ کےپانی سے آجکل کی 12 اہم بیماریاں

چند ایک بیماریاں ہیں ۔ جن میں یہ اکثیر کا درجہ رکھتی ہے۔ ان کا ذکر کرتے ہیں۔ یہ بہت  زیادہ بیماریوں میں کا م کرتی ہے۔ احاطہ کرتی ہے۔ پہلےنمبر جو بیماری ہےوہ ہے شوگر۔ آج کل ہر دوسرا بندہ شوگر کا مریض بنا ہوا ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ اپنےذہن سے یہ بات نکال دیں  کہ آپ شوگر کے مریض ہیں۔ اس کے بعد آپ میتھی دانےوالا پانی استعمال  کریں ۔ا نشاءاللہ! آپ کو شوگر لیول کنٹرول میں آجائےگا۔ اور اس کے ساتھ ساتھ لائف اسٹائل بدلنے کی کوشش کریں۔ دوسرے نمبر پر کولیسٹرول کا ذکر کریں گے۔ یہ بھی آج کا اہم مسئلہ ہے۔ تیسرے نمبر یورک ایسڈ اور چوتھے نمبر جگر کے امراض آج کا نسخہ جگر سے زہریلے مادوں کو ختم کرے گا۔  پانچویں جو بیماری ہے وہ ہے موٹاپا۔ اس سے آپ کا موٹاپا کم ہوگا۔ فالتو چربی زائل ہوگی۔ اس کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے۔

اس  سے بھوک بھی کم لگتی ہے۔ چھٹے نمبر جو بیماری ہے وہ  ہے ڈسٹ الرجی۔ یہ آج کل بہت ہی اہم ایشو ہے۔ چھینکوں کاآنا، نزلہ ، زکام ، کھانسی ، گلے کے خراش،بہت سے لوگوں کو جب موسم بدلتا ہے۔  اس وقت یہ تکلیف ہوتی ہے۔ تو ایسی صورت میں میتھی کا پانی بہت کمال  کی چیز ہے۔ آپ کی الرجی اس سے ٹھیک ہوجائےگی۔ ساتویں نمبر ایک اور اہم ایشو معدے کا ۔ آج کا نسخہ آپ کےمعدے کو درست رکھے گا۔ گیس ، تیزابیت، جلن کا خاتمہ ہوگا۔ قبض نہیں ہوگی۔ پیٹ کے کیڑے بھی مر جائیں گے۔ آٹھویں نمبر جو بیماری ہے  ۔ وہ خواتین جن کا  ماہانہ نظام ٹھیک نہیں۔ ان کےمینز ز ڈسٹرب ہیں۔ ان کا ہارمونل سسٹم ڈسٹرب ہے۔ ان کو مینزز کے وقت درد ہوتا ہے۔ ایسی خواتین میتھی کا پانی ضرور استعمال کریں۔ نویں نمبر گردوں کے امراض ، گردوں کی انفیکشن، گردو ں کی سوزش، گردوں کی پتھری ان تمام امراض میں آپ اس کو کامیابی سے استعمال کرسکتے ہیں۔

دسویں نمبر یہ ہے کہ میتھی اینٹی انفلامیٹری خصوصیات رکھتی ہے۔ آپ کے جوڑوں میں درد، گنٹھیا کا درد، کندھوں کا درد، پٹھوں کا درد، ان تمام دردوں میں میتھی دانہ کمال کی چیز ہے۔ آپ ا س کو ضرو راستعمال کریں۔ گیارہویں نمبر آپ  کے پٹھوں کو طاقت دیتی ہے۔ آپ کی کمزوری اور آپ کے کھلے ہوئے جسم کو طاقت میں بدل دے گی۔ بارہویں نمبر میتھی دانہ دل کےامراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ آپ کا بلڈ پریشر نارمل رہے گا۔ یہ آپ کے بلڈ پریشر کو بڑھنے نہیں دےگی۔ اب آپ کو میتھی دانہ کا پانی بنانےکا طریقہ بتاتے ہیں۔  بہت ہی آسان ہے۔ رات کو سوتے  وقت ایک  چمچ میتھی دانہ ایک گلاس گرم کھولتے ہوئے پانی میں بھگو دینا ہے۔

صبح نہار منہ اٹھ کر پانی کو چھان لیں۔ا ور اس پانی کو آپ  پی لیں۔ اگر آپ چاہیں تو یہ میتھی دانے بھی چباچبا کر کھا لیں۔ ان کا ذائقہ تھوڑا سا تلخ ہوتا ہے۔ اگرآپ کھالیں گے ۔ تو زیادہ بہتر ہے۔ اگر آپ نہیں کھا سکتے ۔ تو صرف پانی ہی پی لیں۔ دوسر ی صورت اس کی یہ ہے کہ آپ میتھی دانہ کو  پانی میں گرینڈ کرکے  بھی پی سکتے ہیں۔ اور پیتے وقت آپ اس میں ایک چمچ شہد بھی شامل کرسکتےہیں۔ شوگر والے مریض بازاری شہد شامل نہ کریں۔ بلکہ اگر خالص مل جائے تو وہ شامل کرسکتے ہیں۔ مزید ذائقے کےلیے آپ اس میں آدھا لیموں بھی شامل کرسکتے  ہیں۔ اس کو آپ مسلسل  ایک سے ڈیڑھ ماہ ضرور استعمال کریں ۔ انشاءاللہ! آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.