صبح دوپہر شام یہ دوا بکری کے دودھ میں مکس کر کے لگائیں

ددری کے حوالے سے کوئی نسخہ دے دیں۔ ددری ایک فنگل انفیکشن ہوتاہے۔ اس کے بارے میں جانتے ہوں گے

کہ یہ بڑے بڑے نشان پڑ جاتےہیں ۔ یہ جلد کا انفیکشن ہوتا ہے۔ یہ زیادہ تر بچوں میں دیکھنے میں آتا ہے۔ کیونکہ وہ مٹی میں کھیلتے ہیں۔ یا آپ کے گھر میں جو پالتوجانور ہوتے ہیں۔ ان سے یہ مرض لگ سکتا ہے۔ فنگل انفیکشن کہیں پر بھی ہوسکتا ہے۔ پاؤں پر، ہاتھو ں پر، چہرے پر، گردن کے بیک سائیڈ پر، ان جگہوں پر زیادہ ہوتا ہے۔ خاص طور پر جوگردن کا پچھلا حصہ ہوتا ہے اس میں اور ہاتھوں میں یہ زیادہ دیکھنے کوآتا ہے۔ اس کے بارے میں آپ جانتے ہوں گے۔آپ کو نسخہ بتاتے ہیں کہ آپ ددری کے اوپر کیا چیز لگائیں جس سے آپ کو آرام آجائے۔ آپ کو صرف دو چیزوں کی ضرورت ہوگی۔ پہلے نمبر پر آپ کو سہاگہ سفید چاہیے ہوگا۔ یہ آپ کو بیس گرام چاہیے ہوگا۔

نوشادر آپ کو بیس گرام چاہیے ہوگی۔ یہ دونوں چیزیں آپ کو ہم وزن چاہیں ہوں گی۔ آپ نے ان دونوں چیزوں کا پاؤڈر کر لینا ہے۔ کچا سہاگہ ہی آپ نے پاؤڈر کرنا ہے۔ اس کے نوشادر جو ہے وہ آپ نے نوشادر ٹھیکر ی لینی ہے۔ اس کا بھی پاؤڈر لینا ہے۔ آپ کے پا س پاؤڈر تیار ہے۔ آپ کی دوا تیار ہوچکی ہے۔ جہاں ددری ہے۔ آپ نے اس کو دن میں تین مرتبہ اپلائی کرنا ہے۔ آ پ نے ایک اور چیز مکس کرنی ہوگی ۔ آپ کو بکری کا دودھ چاہیے ہوگا۔ تو بکر ی کا دودھ لے کر فریج میں رکھ لیں۔ فریز کرلیں۔ اور تھوڑی سے آپ نے یہ جو دوا آپ کے پاس پسی ہوئی پڑی ہے۔

یہ لینی ہے۔ تھوڑا سا بکر ی کا دودھ تازہ استعمال کرنا ہے۔ یعنی آپ نے تھوڑا سا پاؤڈر لینا ہے۔ اور تھوڑا سا بکری کا دودھ مکس کرنا ہے۔ اس کا ایک ملم لیپ سا بن جائے گا۔ تو وہ ددری جہاں بھی ہے۔ آپ نے اس کے اوپر لیپ کرلینا ہے۔ دن میں تین مرتبہ استعمال کرنا ہے۔ انشاءاللہ! کچھ دن کے استعمال سے آپ دیکھیں گے کہ ددری کا نام ونشان وہاں سے ختم ہوجائےگا۔ اور جلد جو ہے آپ کی بالکل صاف ہوجائےگی۔ یہ بہت ہی مجر ب او ر لاجواب نسخہ ہے۔ امید ہے کہ اس نسخے سے آپ کو واضح فرق ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.