جراثیم کی کمی کا علاج ، جراثیم کا نہ ہونا کا علاج

آج آپ کو بتائیں گے کہ جراثیم کو کیسے بڑھا سکتے ہیں؟ اس کے لیے ایک دیسی نسخہ ہے ۔

آپ کو جراثیم کی کمی کا علاج بتائیں گے۔ یا آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ جراثیم پیدا کرنے کا طریقہ ۔ کہ جب بھی کسی نوجوان جوڑے کی شادی ہوجاتی ہے۔ اس کے بعد ان کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے۔ وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو اولاد جیسی عظیم نعمت کرے۔ لیکن بعض دفعہ مرد میں جو ہے۔ جراثیم کی کمی کی وجہ سے یا عورت میں کسی قسم کی خرابی کی وجہ سے اولاد نہیں ہوپاتی ۔ جس کی وجہ ان کی خواہشات ادھوری رہ جاتی ہیں۔ آپ کو جراثیم کی کمی کا مجرب نسخہ بتانے والے ہیں۔ جس کو استعمال کرکے آپ اپنے جراثیم کی کمی کو دور کرسکتے ہیں۔ اور اولاد جیسی نعمت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ اس کوبنانے کےلیے آ پ نے اسقند نگوری لینی ہے۔

یہ جراثیم بڑھانے کےلیے ویسے بھی یہ مغلث نسخہ جات میں بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں۔ جو آپ کے مادہ منویہ کوگاڑھا کرتا ہے۔ آپ نے دس گرام لینی ہے۔ اس کے بعد آپ نے مغز بنولہ لینا ہے۔ آپ نے دس گرام لیناہے۔ جو آدمی مشت زنی ، جلق، اغلام بازی میں اپنی جوانی کو بربادکرتا ہے۔ ان کو بھی اکثر جراثیم کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تو یہ چیزیں بھی بہت بڑی سبب ہیں۔ جراثیم کی کمی کا۔ اگر آپ بھی ان میں مبتلا ہیں۔ آج ہی ت وبہ کرکے اس نسخے کو استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو سو فیصد رزلٹ ملےگا۔ اس کے بعد آپ نے سنگھاڑا لینا ہے۔ آپ نے دس گرا م لینا ہے۔ جو ذہنی تناؤ ہوتا ہے یہ بھی ایک بہت بڑا سبب ہے جراثیم کی کمی کا۔ ایک جدید تحقیق ہوئی ہےاس میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے جو ٹیسٹوسٹون ہوتے ہیں۔

جو سپر مز کی پروڈکشن ہوتی ہے۔ ان پر کافی منفی اثرات ہوتے ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مر د جو ہے وہ بانجھ ہوجاتا ہے۔ اگر آپ بھی جو ہیں ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔ اپنے ذہن سے جو پریشانی ہے۔ یا ٹینشن ہے۔ وہ دورکریں۔ اس کے بعد آپ تخم زرچ لینا ہے ۔ یہ بھی آپ نے دس گرام لینا ہے۔ اس کے بعد آخر میں کوزہ مصری لینی ہے۔ کوزہ مصری کو سوگرام لے لینی ہے۔ یہ ساری کی ساری چیزیں آپ کوپنسار سے باآسانی سے مل جائیں گی۔ اب ان تمام چیزوں کو لے کر ان کو ٹ کر ان کا سفو ف بنالیں۔ الگ الگ کوٹنا ہے۔ اور ہاتھ پر کوٹنا ہے۔ ان ساری چیزو ں کو الگ الگ کوٹ کر ان کا سفوف بنالیں۔ اور ان سارے سفوف کو یکجان کرلیں۔ کسی ایک برتن میں اکٹھا ملا لیں۔ ایک بات بتانا چاہتے ہیں ۔ کہ اگر آپ کو جو ہے سرعت انزال کا مسئلہ ہے۔

یا آپ کا مادہ منویہ پتلا ہے۔ تو اس کی وجہ سے بھی آپ کو سپر مز کی کمی کا سامنا کر نا پڑسکتا ہے۔ یہ نسخہ ہر قسم کے جراثیم کو پورا کرتا ہے۔ آپ کی ٹائمنگ کو بھی بڑھاتا ہے۔ اگر آپ کا مادہ کم ہے یا پتلا ہے اس کو زیادہ بھی پیدا کرتا ہے۔اور گاڑھا بھی کرتا ہے۔ آپ نے اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ آپ نے آدھا چمچ سفوف کا لینا ہے۔ اور ایک گلاس دودھ کا لینا ہے۔ اور صبح نہار منہ یعنی صبح کو بغیر ناشتے کے آپ نے آدھا چمچ سفوف کا اور دودھ کا استعمال کرنا ہے۔ اور اسی طرح عصر کےوقت آدھا چمچ سفو ف کا اور ایک گلاس دودھ کا استعمال کریں۔ اس کے ساتھ آپ پرہیز بھی سن لیں۔ سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں۔ اس کے علاوہ شراب نوشی ، انڈہ ، چائے ، مچھلی ان تمام اشیاء سے پرہیز کریں۔ اور پندرہ دن کےلیے مباشرت سے پرہیز کریں۔ جتنے بھی آپ کےمسائل ہیں وہ حل ہوجائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.