”کوئلے جیسے جوڑ آٹے جیسے صرف 15منٹوں میں آؤ خود دیکھو“

خوبصورت اور بے داغ رکھنے کی خواہش ہر ایک کی ہوتی ہے چہرے پر رونک اور خوبصورت ہو تو شخصیت نکھر جاتی ہے اور ہر نظر آپ پر ٹھہر جاتی ہے ۔آج آپ کے ساتھ خوبصورت نظر آنے کیلئے بہت اچھی ریمڈی بتائیں گے جس کو استعمال کرکے آپ اپنی جلد پر کالے دھبوں کو ختم کرسکتے ہیں۔ آج آپ کے ساتھ ہاتھ اور پاؤں کو سفید اور صاف کرنے کی ریمڈی بتائیں گے ۔
اگر آپ کے ہاتھ اور پاؤں بہت زیادہ کالے ہوگئے ہیں بہت زیادہ کریم استعمال کرنے کے بعد بھی وہ سفید نہیں ہوپارہے۔تو اس بتائی ہوئی ریمڈی کا استعمال کریں انشاء اللہ اس ریمڈی کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد پر موجود تمام کالے دھبے ختم ہوجائیں گے ۔آپ کے جلد نرم وملائم اور چمکدار ہوجائیگی ۔ اس میں کونسی چیزیں استعمال کی جائیں جن کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد پر کالے دھبے ختم ہوجائیں گے ۔آج ہم آپ کو ہاتھ او رپیروں کے کالے جوڑوں کو آپ نے آٹے جیسا گور ا کس طریقہ سے کرنا ہے ۔ پندرہ منٹ میں یہ نسخہ کام کرے گا آپ اس کو استعمال کرکے بہت زیادہ خوش ہونگے ۔
بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہاتھ گورے ہوتے ہیں لیکن ہاتھوں کے جوڑ کالے ہونے کیوجہ سے ہاتھ بلکل اچھے نہیں لگتے یا پھر ہمیں خود بُرے لگتے ہیں۔ اگرآپ کے ہاتھوں یا پیروں کی یہی صورتحال ہے تو آپ یہ گھریلو ریمڈی استعمال کرکے بہت زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کو بنانے کیلئے سب سے پہلے وٹامن سی کی دوائیاں چاہیے ہونگی ۔بہت سارے کمپنیوں کی مل جاتی ہیں۔ ایک وٹامن سی کی میڈیسن لیکر اسے پیس لینا ہے اس کو ایک باؤل میں ڈال دینا ہے ۔
آدھا چمچ میٹھا سوڈا استعمال کرنا ہے ۔ آخر میں آپ نے لیموں ڈالنا ہے جوکہ ہر کچن میں پایا جاتا ہے ۔ آپ نے اچھے طریقہ سے تینوں چیزوں کو مکس کرنا ہے ۔ آپ نے لیموں کے خالی خول میں اس پیسٹ کو بھر لینا ہے جو حصے کالے ہیں ان جگہ پراچھے طریقہ سے مساج کرنا ہے ۔یہ ریمڈی آپ کو اسی وقت رزلٹ دیگی ۔ بہت تیزی سے رزلٹ دینے کیساتھ اس سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوگا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.