بغل میں گٹھلی ہو جانے کا مکمل علاج۔

آج  جو میں نسخہ بتانے والی ہوں وہ ہے بغل میں گٹھلی ہو نا اگر درد نہ ہو تو اور اگر درد نہیں ہے تو  بغل کو دباتے ہیں تو بہت زیادہ الجھن   اور گٹھلی ختم ہونے والی ہے۔   اس نسخے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔  اگر آپ یہ نسخہ استعمال کر تے ہیں تو اس سے کیا فائدہ حاصل ہو گا آپ کو۔   آپ  کوا س  نسخہ کا فائدہ جو حاصل ہو گا وہ یہ ہو گا کہ آپ کی گٹھلی ختم ہو جا ئے گی۔     ہمیں  اپنے کھان پان   کا بھی دھیان رکھنا چاہیے  تا کہ ہمیں  کل کو  کسی بھی قسم کی کوئی بھی بیماری نہ ہو۔  یہ چربی کی  وجہ سے ہی ہمارے جسم میں گٹھلیاں بنتی ہیں اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا۔ آپ کو چربی کا استعمال بالکل نہیں کر نا آج میں آپ کو تفصیل سے بتاؤں گی کہ چربی کیسے بنتی ہے اور ہمیں کیوں نہیں کھانی چاہیے۔  ان باتوں کو آپ نے اینڈ رتک سننا ہے اور ان  باتوں پر عمل بھی کر نا ہے تا کہ آپ کو کل کو اس نسخہ پر عمل کر تے ہو ئے کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ درپیش نہ ہو۔

انسانی جسم میں ہونے والے تمام خطرناک سرطانوں میں سے چھاتی کا سرطان بھی ایک ہے جو ہر روز پوری دنیا میں لاکھوں خواتین کو متاثر کر رہا ہے اور عورتوں میں شرح اموات کے اضافے میں ایک بہت بڑا سبب بنا رہا ہے اگر چھاتی کے سرطان کی تشخیص اس کے ابتدائی مراحل میں ہو جائے تو 98 فیصد مریضوں کا علاج ہو سکتا ہے اب پاکستان میں بھی اس کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے چھاتی کے سرطان کے باعث ہونے والی تبدیلیوں کی نشاندہی کے لیے بریسٹ کا با قاعدگی سے معائنہ بے حد ضروری ہے اس معائنے سے سرطان کا ابتدا میں ہی سراغ لگایا جا سکتا ہے اور فوری علاج کے ذریعے سرطان کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے اس سلسلے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک متحد اندازے کے لحا ظ سے اس وقت پاکستان میں ایک لاکھ خواتین میں ہر 74 خواتین کو بریسٹ کینسر ہو رہا ہے

یہ شرح انڈیا سے کہیں زیادہ ہے اور اس میں جو سب سے اہم بات وہ یہ ہے کہ پاکستان جن خواتین کو بریسٹ کینسر تشخیص ہو تا ہے وہ خواتین زیادہ تر ینگ ہو تی ہیں اور جوان بچوں کی مائیں ہوتی ہیں جبکہ بائیں بریسٹ کا معائنہ دائیں ہاتھ سے کرتے ہیں جس بریسٹ کو دیکھنا ہو وہ ہاتھ اوپر لے جا کر رکھئے اور اپنی انگلی کے 3 پوروں سے فیل کر کے دیکھیں کہ کہیں گلٹی تو نہیں فیل ہو رہی ہے باہر کی طرف سے دیکھتے ہوئے پیچھے کی طرف آئیں تاکہ پوری بریسٹ کا صحیح طرح سے معائنہ ہو سکے آخر میں درمیان میں دیکھیں پھر دیکھیں اس میں سے کچھ ڈسچارج تو نہیں ہو رہا اس طریقے سے آپ بریسٹ کا کوےئ بھی حصہ مس نہیں کریں گے بریسٹ کو دیکھنے کے بعد بغل میں چیک کریں کوئی گٹھلی تو محسوس نہیں ہو رہی ہے

یہی عمل ایک بریسٹ میں کرنے کے بعد دوسرے ہاتھ سے دوسری بریسٹ میں کریں اگر کوئی گلٹی آپ کو محسوس ہوتی ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ پتی نہیں یہ گلٹی یا تبدیلی آپ کو محسوس ہوئی ہے یہ کسی سرطان کا باعث ہے یا ویسے ہی ہے یاد رکھیں کہ 10 میں سے 9 گلٹیاں بےضرر ہوتی ہیں آپ کو جب کوئی گلٹی یا تبدیلی محسوس ہو تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں بہت سی خواتین جن میں اس بیامری کی تشخیص جلد ہو گئی ان کے بروقت علاج کی وجہ سے بالکل ٹھیک اور صحتمند ہو گئیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.