لوگ نماز کے وقت مسجد میں جاتے ہیں اور وہ باتھ روم میں

نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ: انسان کے پیٹ سے بڑا برتن کوئی نہیں ہے۔ جب آدمی کو کھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ تو اس کے تین حصےکرے۔ ایک حصہ کھانےکےلیے ، دوسرا حصہ پینے کےلیے ، تیسرا حصہ سانس لینے  کےلیے ۔ اس سے معلوم ہوا کہ اگر تین پاؤ کی بھوک  ہے تو ایک پاؤ کھائے۔ اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آدمی تندرست رہتاہ ے۔ حافظہ خوب بڑھتا ہے۔ عقل میں اضافہ ہوتا ہے۔ نیند کم آتی ہے۔ اور سانس آرام سے آتا ہے۔ نماز میں سستی نہیں ہوتی، مطالبے کےوقت کتاب پڑھنے میں مزہ آتا ہے۔ زیادہ کھانےوالے کےدل میں اللہ کی مخلوق کےلیے شفقت نہیں ہوتی۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ جیسے میرا پیٹ بھرا  ہوا ہے۔ سب لوگ اس طرح ہوں گے ۔ سب لوگ نماز کےوقت مسجد  میں جاتے ہیں۔ اور وہ باتھ روم میں جاتا ہے۔ سب سےپہلے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کو لیجئے ۔

ترجمہ: کھاؤ پیو اورحد سے تجاوز نہ کرو اللہ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ اس آیت میں کم خوری  کی تلقین کی گئی ہے۔ اور بسیا رخوری سے روکا گیا ہے۔ رسول اللہﷺ نے بھی اپنے متبعین کو یہی تعلیم دی ہے  اور آپ نے زیادہ کھانے  سے سختی کےساتھ منع فرمایا ہے۔ اس سلسلے  میں حضر ت محمد ﷺ کے چند ارشادات بتاتے ہیں ۔ انسان کی کمر سیدھی رکھنے کےلیے چند لقمے ہی کافی ہیں اور لازماً زیادہ کھانا  ہی پڑے تو معدے میں ایک تہائی کھانا ہو ، ایک تہائی پانی اور ایک تہائی سانس کے لیے جگہ ہو (رزین) اور ایک جگہ فرمایا ہے : مسلمان ایک آنت سے کھاتا ہے کافر اور منا فق سات آنتوں سے کھاتا ہے۔ آپ نے ﷺنے یہ بھی فرمایا: اللہ تعالیٰ بھوک سے زیادہ کھانے والے کو نف رت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ آپ  ﷺ کا یہ بھی فرمان ہے جو شخص جتنی شکم پری کرے گا ۔

اتنا ہی زیادہ لمبا عرصہ قیامت کو بھوکا رہے گا۔ اس سلسلے میں حضور اکرم ﷺ کا یہ  فرمان نہایت ہی قابل غور ہے۔ (یعنی بہت زیادہ کھانے والے سے اللہ کی پناہ مانگو)۔ چار بادام چٹکی بھر سونف اورذرا سی مصری لےکررات کو سوتے وقت کھا لیجئے۔ او راسے کھانے کے بعد ہرگز پانی نہ پئیں۔ نگاہ تیز ہوتی جائےگی۔ سرسوں کے تیل کے چند قطرے آنکھوں پر لگا کر ہر روز رات کو سوتے وقت مالش کریں ۔ اس طرح نہ تو کبھی نظر کمزور ہوگی اور  نہ کبھی آنکھوں کی بیماریاں لاحق ہوں گی۔ گاجروں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ اس سے آنکھوں کی بینائی بڑھاپے میں بھی خراب یا کمزور نہیں ہوسکتی۔ غسل کرنے سے پہلے پاؤں کے انگوٹھوں پر سرسوں کا تیل ملنے سے کبھی نظر کمزور نہیں ہوگی ۔ چاہیے عمر سو سال سے تجاوز کرجائے۔ ہر وقت سردرد رہتا ہے۔

اور بال تیزی سے گررہے ہیں۔ آپ کے جسم میں کسی چیز کی بہت زیادہ کمی ہوچکی ہے۔ ایک ہی دن میں طاقت بحال کرنے کا نسخہ آپ نے ڈاکٹروں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہوگا کہ جسم میں پروٹین کی کمی ہوگئی ہے۔ انڈے کھاؤ، مچھلیاں او رفائبرز والے کھانے کھاؤ۔ لیکن درحقیقت پروٹین کی کمی کس وجہ سے ہوئی یااس کی علامات کیا ہیں۔ یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ یہ تمام علامات بہت عام ہیں۔ اورا ن کو ہم سنجیدگی سے نہیں لیتے جس کی وجہ سے ہمیں جوانی اور بڑھاپے میں بڑا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ آپ کےساتھ بھی اگر یہ مسائل ہیں۔ توجان لیں کہ آپ بھی پروٹین کی کمی  کا شکار تو نہیں ہورہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.